پاکستان کی سیاست کا تو کچھ پتہ نہیں چلتا کب کیا ہوگا۔ آگے کیا ہوگا ، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
این آر او سے متعلق باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں ۔ اعتزاز احسن کی باتوں سے بھی اشارہ ملتا ہے ۔ آج انہوں نے کہا تھا کہ انہیں امید ہے کہ چیف جسٹس این آر او کیس نہیں سنیں گے۔
اور جہاں تک چیف الیکشن کمشنر...