کچھ دیر پہلے جیو ٹی وی پر ایک رپورٹ دیکھی جس میں ایم کیو ایم کا "ترانہ" سنایا گیا۔
شاید کچھ اس طرح تھا
مظلوموں کا ساتھی الطاف حسین
(آگے بھی کچھ تھا وہ بھول گیا ہوں )
"جو کہتا ہے وہ کرتا ہے "
یہ سنتے ہی مجھے نواب بگٹی کے قتل کے بعد استعفوں اور گزشتہ روز کا ڈرامہ یاد آگیا۔ :grin: