1۔شلوار قمیض
2۔سگریٹ اور حقہ دونوںنہیں ((اللہ بچائے رکھے کسی بھی قسم کے نشہ اور ہر برائی سے )
((سگریٹ :mad: :mad:
سگریٹ سے اف کتنی نفرت ہے مجھے ، شاہد ہی دنیا میں کسی چیز سے اتنی نفرت ہے ، دفتر میں جب مہمان آجاتا ہے اور سگریٹ پیتا ہے اس کو بھی منع کردیتا ہے ۔ اور میرا دل چاہتا ہے کہ...