بلوچستان اسمبلی نے کراچی میں پشتونوں کو بے دردی سے قتل ‘شہر سے دخل اوران کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے سے متعلق تحریک التواء بحث کے لئے منظور کرلی جس پر کل (ہفتے کو) بحث ہوگی۔
مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر جعفر خان مندوخیل نے جمعہ کے روز اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی...