تاثر ایک اچھے خوش مزاج اور ملنسار انسان کا جو اب تک قائم ہے ۔ اب تاثر اور بھی اچھا ہوگیا ہے ۔ ( مکھن نہیںلگا رہا کہ ویسے ہی آجکل سب کچھ مہنگا ہے :grin:)
"کون ہے جو محفل میںآیا" دھاگے میں پہلی بار بات ہوئی تھی ۔ اور پہلے دن ہی اچھی خاصی گپ شپ ہوئی ۔:grin:
صرف پسندیدہ عادتیں بتانا ہی ضروری...