نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم

    ڈالر ریٹ ۴ سال لگاتار مصنوعی کم نہیں رکھنا تھا نا تاکہ آج مہنگائی ہوش ربا محسوس نہ ہوتی
  2. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    اسٹیبلشمنٹ نے اگلی سویلین قیادت سلیکٹ کرتے وقت اپنے مفاد کے ساتھ ساتھ ملک کا مفاد بھی دیکھنا ہوتا ہے۔ نواز شریف اور زرداری خاندان پر ۳ ۳ بار بھروسہ کر کے دیکھ لیا۔ اس کا نتیجہ میمو گیٹ، ڈان لیکس اور معیشت کے دیوالیہ پن کے علاوہ اور کچھ نہیں نکلا۔ لیکن ڈھیٹ اپوزیشن ابھی بھی سمجھتی ہے کہ...
  3. جاسم محمد

    جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

    مشرف جب ملک سے بھاگا اس وقت کون سے جمہوری انقلابی وزیر اعظم کی حکومت تھی؟ اسے این آر او کس نے دیا؟ جنرل عاصم باجوہ کی کرپشن کے خلاف عدالتوں یا نیب میں پٹیشن لے کر کونسا جمہوری انقلابی ابھی تک گیا ہے؟ جسٹس فائز عیسی و اہلیہ اپنی غیر ملکی جائیدادوں کی منی ٹریل ایف بی آر میں جمع کروانے کی بجائے...
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کی فوج پر تنقید، بھارتی مؤقف یا سیاسی بیانیہ؟ سروے جاری

    دل کے ارماں لندن میں بہہ گئے۔ :( جو بندہ خود بار بار فوج کی مداخلت سے اقتدار میں آیا، اب جوتے پڑنے پر جمہوری انقلابی ہو گیا ہے۔ بقول بی بی سی اینکر: آپ یہاں لندن میں تین سال سے کیا کر رہے ہیں اگر انقلاب پاکستان میں لانا ہے؟ آپ کی اپنی کریڈبلٹی کیا ہے؟ :)
  5. جاسم محمد

    نواز شریف کی فوج پر تنقید، بھارتی مؤقف یا سیاسی بیانیہ؟ سروے جاری

    نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید، بھارتی مؤقف یا سیاسی بیانیہ؟ سروے جاری ویب ڈیسک December 03, 2020 پاکستانیوں کی نصف تعداد سمجھتی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید 'بھارتی مؤقف 'ہے۔ یہ بات پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے میں لوگوں سے...
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس پر ہنسنا ہے یا رونا ہے یہ فیصلہ اب آپ کو ہی کرنا ہے :)
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف نے 2006 میں فلیٹ خریدے مگر 1990 سے ان میں رہ رہے ہیں۔ خواجہ رنگ باز آصف
  9. جاسم محمد

    نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم

    نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 2 دسمبر 2020 کورونا میں لوگ مر رہے ہیں لیکن چوری بچانے کے لئے جلسے کیے جا رہے ہیں، عمران خان۔ فوٹو : فائل گلگت بلتستان: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا...
  10. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    ویسے ایک تیسری راہ موجود ہے جس سے ریاست اور جمہوریت دونوں بچ سکتے ہیں۔ اسے اپوزیشن لیڈر “میثاق معیشت” کہا کرتے تھے۔ یہ قابل عمل تو ہے پر اس پر آئینی و قانونی مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ میثاق کر لینے کے بعد مستقبل میں ملکی معاشی پالیسی بنانے کا اختیار حکومت کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔ اور یہ...
  11. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    ایسی تو کوئی بات نہیں :) آمریت نہیں استحکام کے حامی ہیں۔ جس ملک کی معاشی سمت ہی کئی دہائیوں سے درست نہیں وہاں آپ عین جمہوری (اسٹیبکشمنٹ مداخلت سے پاک) سیاسی نظام لے بھی آئیں تو اس کا کیا فائدہ ہوگا؟ How to fix Pakistan’s economy - Newspaper - DAWN.COM ۱۹۶۰ کی دہائی میں پاکستان کی طرح بہت سے...
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    مسلسل سول ملٹری تعلقات میں تناؤ کی وجہ سے پاکستان کسی بھی طویل دورانیہ کی پالیسی پر عمل درآمد نہیں کر پا رہا تھا۔ ہر نیا آنے والا آرمی چیف اور وزیر اعظم اپنی مرضی کی پالیسیاں لا کر ملک کو نت نئے تجربات سے گزرتا اور یوں پورے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیتا۔ اب ملکی تاریخ میں پہلی بار کوشش کی جا رہی...
  14. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    آئینی و قانونی طور پر یہ سویلین وزیر اعظم کا حق ہے کہ وہ ملک کی داخلہ، خارجہ اور معاشی پالیسی طے کرے۔ لیکن چونکہ پاکستان میں ایسا کبھی ہونے نہیں دیا گیا اور جن وزرا اعظم نے اس میں تبدیلی کی جرات کی وہ اللہ کو پیارے ہو گئے یا زیر عتاب آ گئے۔ اسی لئے موجودہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل...
  15. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    ۱۹۹۰ کا الیکشن تو سپریم کورٹ سے ثابت شدہ ہے کہ آئی ایس آئی نے مینج کیا تھا۔ ۱۹۷۷ کے الیکشن میں بھٹو نے خود مانا کہ جن ۴۰ سیٹوں پر دھاندلی ہوئی ہے ہم وہاں دوبارہ الیکشن کروا دیتے ہیں لیکن اپنے امیدوار کھڑے ہی نہیں کریں گے۔ ظاہر ہے یہ دھاندلی ان کی اپنی انتظامیہ نے کی تھی۔ ۲۰۱۳ کے الیکشن کو چیف...
  16. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    وہ تصویر تو ویسے ہی مزح کیلئے ہے۔ مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں سویلین وزیر اعظم کچھ کرنا چاہ رہا ہو اور اس کا آرمی چیف اس پالیسی کی راہ میں رکاوٹ بنے۔ جیسے ۱۹۹۸ میں نواز شریف بھارت سے امن معاہدہ کرنا چاہ رہے تھے کہ پیچھے سے مشرف نے کارگل حملہ کر دیا۔ پھر ۲۰۱۶ میں نواز شریف دوبارہ بھارت سے تجارتی...
  17. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    سیاست دان خود بھی کبھی صاف شفاف الیکشنز کے حق میں نہیں رہے۔ ۱۹۷۷ کا الیکشن بھٹو با آسانی جیت سکتے تھے لیکن انہوں نے ۴۰ سیٹوں پر دھاندلی کی۔ ۱۹۹۰ کا الیکشن نواز شریف جیت ہی نہیں سکتے تھے اگر آئی ایس آئی مداخلت نہ کرتی۔ ۱۹۹۷ کے الیکشن میں صرف ۳۶ فی فیصد رجسٹرڈ ووٹرز نے ووٹ دیا اور ن لیگ کو دو...
  18. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    ہر الیکشن میں قریبا ۸۰ سیٹیں الیکٹ ایبلز کی ہوتی ہیں اور یہ الیکٹ ایبلز الیکشن سے قبل اسٹیبلشمنٹ کی ہوا کا رخ دیکھ کر پارٹیاں بدل لیتے ہیں۔ جس دن عوام ان پرو اسٹیبلشمنٹ الیکٹ ایبلز کو ووٹ دینے کی بجائے سیاسی جماعتوں کے نظریاتی کارکنان کو ووٹ دے گی، اس دن یہ نظام ٹھیک ہوگا۔ ۲۰۱۳ الیکشن میں عمران...
  19. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    فوج نے اتنے سال ملک میں براہ راست حکومت کی ہے لیکن کبھی ملک کی بر آمداد بڑھانے پر اس طرح کام نہیں کیا جیسا کہ اس حکومت میں ہو رہا ہے۔ یہ پالیسی یقیناً جنرل باجوہ کی نہیں ہے۔ مشرف دور میں اور آج بھی بہت سے جرنیل اسرائیل سے تعلقات بنانا چاہتے ہیں لیکن حکومت کی دو ٹوک اینٹی اسرائیل پالیسی ہے۔ فوج...
  20. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    آر ٹی ایس سسٹم بھی عمران خان نے نہیں بنایا۔ پچھلی حکومت کو بڑے پیمانہ پر ایک تجرباتی الیکشن کروا کر اس سسٹم کو اچھی طرح چیک کرنا چاہیے تھا کہ اوور لوڈ ہونے پر یہ کریش تو نہیں ہوگا۔ الیکشن نتائج ہر پولنگ بوتھ سے موبائل فون پر بھیجے جانے تھے اور بہت سے مقامات پر موبائل سگنل ہی بند یا دستیاب نہیں...
Top