پچھلے ڈھائی سال سے ن لیگ کا مندرجہ ذیل بیانیہ رہا ہے:
1۔ 2018 کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی اور عمران خان سیلیکٹڈ وزیراعظم ہے۔
2۔ نوازشریف اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور جمہوری لیڈر ہے۔
پاکستان میں چالیس کے قریب پرائیویٹ نیوز چینلز ہیں، ہر ایک چینل پر کم و بیش تین ٹاک شوز روزانہ چلتے ہیں جن میں مشہور صحافی...