جی ڈی پی بڑھا کر قرضہ کی شرح وہاں کم ہوتی ہے جہاں معاشی شرح نمو حقیقی ہو۔ پاکستانی جی ڈی پی مصنوعی ڈالر ریٹ، گرتی ہوئی ایکسپورٹس اور حد سے زیادہ امپورٹس پر بڑھ رہا تھا۔ یہ راستہ بالآخر دیوالیہ پن کی طرف جاتا ہے۔ مشرف نے امریکہ سے بیرونی قرضے کی اقساط معاف کروا کر قرضہ کی شرح میں خاطر خواہ کمی کر...