نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جی آپ کی بات درست ہے۔ اصل خبر یہ رہی: بیس سال قبل پیر پنجر نے عمران خان کے متعلق جو پیشین گوئی کی تھی وہ پوری ہوگئی - Urdu Siasat Archive بہت ہی کوئی پہنچا ہوا پیر تھا جس کی پیشگوئی ۲۲ سال بعد پوری ہوئی :)
  2. جاسم محمد

    ملتان میں پی ڈی ایم جلسے سے آصفہ زرداری کا خطاب: عوام نے فیصلہ دے دیا، سیلیکٹڈ حکومت کو جانا ہوگا

    بلاول زرداری کی بار بار ناکام لانچنگ سے تنگ آ کر اب آصفہ زرداری کو لانچ کیا گیا ہے۔ لیکن اس کا نتیجہ بھی کچھ مختلف نہیں نکلنا
  3. جاسم محمد

    ملتان میں پی ڈی ایم جلسے سے آصفہ زرداری کا خطاب: عوام نے فیصلہ دے دیا، سیلیکٹڈ حکومت کو جانا ہوگا

    ملتان میں پی ڈی ایم جلسے سے آصفہ بھٹو کا خطاب: عوام نے فیصلہ دے دیا، سیلیکٹڈ حکومت کو جانا ہوگا 30 نومبر 2020، 18:43 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 32 منٹ قبل ،تصویر کا ذریعہCOURTESY PMLN ملتان کے گھنٹہ گھر چوک پر حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز...
  4. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اس کی حیثیت ایک اخباری تراشہ سے زیادہ نہیں ہے۔
  5. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عمران خان ۱۹۹۶ میں سیاست میں آئے تھے۔ تب سے ان کے خلاف سازشی نظریات چل رہے ہیں۔ اس کے باوجود آج وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ اور عین ممکن ہے ۲۰۲۳ کے بعد بھی رہیں۔
  6. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    بالکل۔ ریاست کے تمام ستون ایک طاقت کے نیچے ہیں یا عرف عام میں ایک پیج پر ہیں۔ مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ پر ایک شخص کا قبضہ ہے، نواز شریف - Pakistan - Dawn News
  7. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عمران خان اپنی منزل سے کبھی تبدیل نہیں کرتا۔ ہاں منزل تک پہنچنے کا راستہ بار بار بدلتا ہے جسے یوٹرن کہتے ہیں
  8. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ۹۹ میں جب مارشل لا لگا تھا تو عوام نے مٹھائی کھائی تھی۔ اب بھی اگر لگے گا تو اس حکومت سے جان چھڑانے پر مٹھائی کھائی جائے گی۔
  9. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اسرائیل کو زور زبردستی تسلیم کرنے کے چکر میں طاقتور سابق جرنیل بھی اپنا سافٹویر اپڈیٹ کروا کر بیٹھ گئے ہیں :)
  10. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    مطلب پاکستان میں مارشل لاؤں کے بعد بکنے والی مٹھائیاں عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں تھی۔
  11. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    الزامات لگانا تو بہت آسان ہے۔ آج حکومت نواز شریف کو مودی کا یار اور حسین حقانی کو غدار کہتی ہے۔ حسین حقانی کو تو غداری کا سرٹیفکیٹ دور حاضر کے جمہوری انقلابی جج فائز عیسی نے ہی دیا تھا۔ مگر موصوف پاکستانی لبرلز کے نزدیک آج بھی سب سے بڑے محب وطن ہیں۔ SC wraps up Memogate case, says govt should...
  12. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اچھا تو کیا امارات، بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ اپنی قوم کی امنگوں پر لیا ہے؟ نیز کیا سعودی عرب کی عوام اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے مرے جا رہی ہے جو ان کے ولی عہد اسرائیلی وزیر اعظم سے اپنی ہی مقدس سرزمین پر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ Israel’s Netanyahu, Saudi Crown Prince Hold First Known...
  13. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عمران خان یہودی ایجنٹ ہوتا تو سعودیوں اور بعض سابق جرنیلوں کے دباؤ پر سب سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرتا۔
  14. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    وہی گھسا پیٹا یہودی سازشی نظریہ۔ آج عین اسلامی عرب ممالک دھڑا دھڑ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں۔ لیکن یہودی ایجنٹ عمران خان نہیں کر رہا۔ اس کے پیچھے بھی بہت خطرناک یہودی سازش ہے :)
  15. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    KP’s healthcare secret - Newspaper - DAWN.COM
  16. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    حکیم سعید نے کس بنیاد پر دعوی کیا تھا کہ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟ ن لیگی لیڈر دانیال عزیز کی ماں بھی ایک امریکی یہودن Kathleen Right ہے۔ تو کیا وہ یہودی ایجنٹ بن گیا ہے؟
  17. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہودی کی بیٹی ہونا جرم ہے؟ جب جمائمہ نے عمران خان سے شادی کی اس وقت وہ مسلمان ہو چکی تھی۔ شادی کے بعد وہ پاکستان آئی اور یہیں پر ان کے بچے پیدا ہوئے۔
  18. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    حکومت نے عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ٹھوس شواہد (بینک ٹرانسیکشن) پیش کر دیے ہیں۔ اسی لئے تو احتساب عدالت نے پورا ٹبر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور داماد اشتہاری قرار - ایکسپریس اردو
  19. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جمائمہ خان نے کہاں کہا ہے کہ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟
  20. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    نواز شریف کو سپریم کورٹ کے پانج ججز نے تاحیات نااہل کیا ہے۔ یہی جج جب نواز شریف سے بریف کیس لے کر ہر کیس میں با عزت بری کیا کرتے تھے، اس وقت وہ نیک و پارسا تھے۔ نواز شریف نے ۱۹۹۷ میں سپریم کورٹ پر حملہ کر کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو کوئٹہ بینچ خرید کر فارغ کر دیا تھا۔ اس وقت یہ عین جمہوری،...
Top