نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    کیا یوٹرن صرف عمران خان نے لئے ہیں؟ ڈکٹیشن نہیں لوں گا، استعفی نہیں دوں گا، ایکسٹینشن نہیں دوں گا، ان سب پر یوٹرن کس نے لئے؟ میثاق جمہوریت کا تحریری معاہدہ کر کے کون کالا کوٹ پہن کر منتخب وزیر اعظم کے خلاف عدالت گیا تھا؟ ۴ ہفتے علاج کی غرض سے عدالتی ضمانت لے کر کون ایک سال بعد بھی ملک واپس نہیں...
  2. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    نواز شریف کو سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے تا حیات نااہل کیا۔ لیکن وہ نا اہل ثابت نہیں ہوا نیب عدالت نے نواز شریف کو دو کرپشن کیسز میں سزا سنا دی۔ لیکن اس کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی عمران خان کو کیلی فورنیا کی ایک عدالت نے پیش نہ ہونے پر بچی کا باپ قرار دے دیا۔ مگر وہ زانی ثابت ہو چکا بغض عمران لا علاج...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلاول زرداری کی بار بار ناکام لانچنگ کے بعد ایسا کرنا ناگزیر تھا۔ یہ کونسا جمہوری جماعتیں ہیں جو پارٹی میں انتخابات کروا کر لیڈرشپ اوپر لائیں۔ یہ تو خاندانی لمیٹڈ کمپنیاں ہیں جہاں پارٹی پر حق حکمرانی صرف زرداری خاندان کیلئے مختص ہے :)
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملتان جلسے میں ایک طرف زرداری کی بیٹی اور دوسری طرف نواز شریف کی بیٹی اور درمیان میں وه شخص بیٹھا ہوگا جو کہتا تھا عورت کی حکمرانی حرام ہے :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج ملک بھر میں برنول کی شارٹیج رہی :)
  7. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جواب جانتے ہوئے بھی بغض عمران نکالا ہے Currently, work on seven power projects including a 10.2MW project at Jabori in Mansehra, 11.8MW project at Shangla, 84MW project at Gorkan Mittaltan in Swat, 40.8MW project at Koto in Lower Dir, 69MW Lavi project in Chitral, 300MW project in Balakot and a...
  8. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اس سے متعلق حکومت کا لبیک یا رسول اللہ سے دھرنے کے دوران معاہدہ ہو چکا ہے۔
  9. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    فیک نیوز۔ حکومت نے کئی سالوں سے بند اسٹیل ملز کے گھر بیٹھے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کیا ہے۔
  10. جاسم محمد

    فوج کا کوئی دباؤ نہیں خارجہ پالیسی کے فیصلے میں کرتا ہوں، وزیر اعظم

    عموما جمہوری ریاستوں میں طاقت کے تین ستون ہوتے ہیں: مقننہ انتظامیہ عدلیہ پاکستانی “جمہوریہ” میں یہ تینوں ایک ہی طاقت کے نیچے ہیں۔ اس نظام کی خرابی کو کون ٹھیک کرے گا؟ مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ پر ایک شخص کا قبضہ ہے، نواز شریف - Pakistan - Dawn News
  11. جاسم محمد

    فوج کا کوئی دباؤ نہیں خارجہ پالیسی کے فیصلے میں کرتا ہوں، وزیر اعظم

    سلیکٹرز کا باس سلیکٹڈ ہی ہے۔ آپ مانیں یا نہ مانیں :)
  12. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    چلیں جیسا بھی ہے، ایک پیج پر تو موجود ہے نا۔ اور خلائی مخلوق کے ہیڈ کوارٹرز میں خود میٹنگ بھی چیئر کر لیتا ہے۔ پرچی سرکار سے تو یہ بھی نہ ہو سکا :)
  13. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    نیازی صاحب پر تو شہباز شریف نے ۱۰ ارب روپے حرجانہ کا ہتک عزت کیس بھی دائر کر رکھا ہے۔ جس میں وہ کئی سالوں سے پیش نہیں ہو رہے۔ معلوم نہیں کب اس قوم کو ایک سچا کھرا لیڈر دیکھنا نصیب ہوگا۔
  14. جاسم محمد

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اسلام آباد میں موسم خزاں
  15. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    نواز شریف نے اپنی تقاریر میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی پر سنگین الزامات لگائے۔ جب ان کے ترجمان سے ان الزامات کے ثبوت و شواہد مانگے گئے تو فرمایا: وہ تو محض سیاسی بیان تھا۔ :) یعنی سفید جھوٹ بولنے کو دور جدید میں سیاسی بیان کہا جاتا ہے۔ اور عوام کی اخلاقی حالت دیکھیں کہ وہ ان سیاسی جھوٹوں کو...
  16. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    کیا محض بیان بازی سے حقائق وجود میں آجاتے ہیں یا اس کے لئے کوئی ٹھوس حوالہ و ثبوت بھی درکار ہوتا ہے؟
  17. جاسم محمد

    فوج کا کوئی دباؤ نہیں خارجہ پالیسی کے فیصلے میں کرتا ہوں، وزیر اعظم

    بعض جرنیلوں کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دباؤ تھا۔ حکومت نے دو ٹوک پالیسی اپنا کر ان کا بھی سافٹویر اپڈیٹ کر دیا ہے۔
  18. جاسم محمد

    ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جس نے کبھی جمہوری جدوجہد نہیں کی، وزیراعظم

    ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جس نے کبھی جمہوری جدوجہد نہیں کی، وزیراعظم ویب ڈیسک اتوار 29 نومبر 2020 سیاسی قیادت نے عام شہریوں کی بہتری کے لئے کسی بھی اہم کام میں کبھی حصہ نہیں لیا۔ عمران خان(فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے...
  19. جاسم محمد

    فوج کا کوئی دباؤ نہیں خارجہ پالیسی کے فیصلے میں کرتا ہوں، وزیر اعظم

    کچھ سابق جرنیل اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں تھے۔ اب ان کا سافٹویئر بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ جرنیل حکومتی خارجہ پالیسی پر چل رہے ہیں۔ یہ تبدیلی نہیں ہے تو کیا ہے؟
Top