حکومت میں اگر اسٹیل ملز کو پاؤں پر کھڑا کرنے کی اہلیت نہیں بھی ہے تو بند کرنے کا حوصلہ بہرحال موجود ہے۔ مشرف دور میں اسٹیل ملز منافع میں تھی جب اس کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اگر اسوقت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اس اقدام کی راہ میں رکاوٹ نہ بنتے تو یہ سفید ہاتھی کب کا سرکاری خزانہ پر سے اتر...