کرپشن ہوتی ہے، عوام احتساب کرتے ہیں: حمزہ شہباز
چیئرمین نیب کی کیا جرات ہے، اس کی کیا مجال ہے جو مجھے پکڑے: زرداری
نیب کو بند کر دیں: شاہد خاقان عباسی
الیکشن جعلی ہیں، نتائج نہیں مانتے: مولانا فضل الرحمان (بعد میں اسی جعلی اسمبلی سے صدر پاکستان کا الیکشن لڑا)
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں...