نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اپوزیشن لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے، جلسوں سے کچھ نہیں ہونا، وزیراعظم

    اپوزیشن لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے، جلسوں سے کچھ نہیں ہونا، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 25 نومبر 2020 ڈو مور کہنے والا امریکا بھی پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر رہا ہے، عمران خان ۔ فوٹو : فائل لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لوگوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈال رہی ہے اور...
  2. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    فرخ سلیم کا گراف درست ہے۔ جی ڈی پی یعنی خام ملکی پیداوار معیشت کی نمو ناپنے کا ایک پیمانہ ہے۔ ن لیگی دور کے آخری سال میں پاکستانی معیشت کی شرح نمو 5.8 فیصد رہی ہے۔عموما جب کسی ملک کی معیشت ترقی کرتی ہے تو اس کے زر مبادلہ یعنی آمدن میں اضافہ ہوتا ہے۔ کوئی اللہ کا بندہ بتا سکتا ہے کہ ن لیگی...
  3. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    جب آئے گا آفریدی بنے گا نیا کراچی۔
  4. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    اگر ایسا کبھی ہو گیا تو "مزاحمت" والے لبرل، لفافے خود کشی کر لیں گے :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  6. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    کارنامہ اسرائیل نے نہیں سلیکٹڈ نے کیا ہے۔ کچھ ماہ قبل کشمیر کے حوالہ سے سعودیہ پر تنقید کی۔ جب وہاں سے جوابی فائر آیا تو سلیکٹرز کو جا کر آگ بجھانی پڑی۔ اس کے بعد جب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو اس پر تنقید شروع کر دی۔ سلیکٹرز بیچارے اس بچے کو کہاں کہاں سنبھالتے پھریں :)
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    انٹرنیٹ پر بھی یہودیوں کی دال نہیں گلی :(
  9. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    اب اس صف میں مبشر لقمان بھی کھڑے ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کچھ روز قبل ایک اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو بھی دیا تھا۔
  10. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    فائدہ تو کوئی خاص نہیں البتہ سب سے بڑا نقصان تمام پاکستانیوں کو اپنے پاسپورٹس نئے بنوانے پڑیں گے :)
  11. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    وزیر اعظم عمران خان نے اپنے انٹرویو میں عندیہ دیا تھا کہ ان پر ایک دوست ملک کا دباؤ ہے۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق یہ دوست ملک سعودیہ ہے۔ ان کے خیال میں سعودیہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے قبل چاہتا ہے کہ اس کے دوست ممالک جیسے امارات، بحرین، پاکستان وغیرہ اس کام میں پہل کریں۔ اب امارات اور بحرین...
  12. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    سی پیک پیک ہوگیا؟ چین تو آج بھی وہاں کام کر رہا ہے اور اس کی اہمیت کو اجاگر کر رہا ہے China sees Gwadar port’s ‘greater role’ in regional trade | The Express Tribune
  13. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ پر بھی یہی الزامات لگے تھے کہ ان کا اشارہ وزیر اعظم ہاؤس میں مقیم بادشاہ سلامت کی شہزادی صاحبہ کی طرف تھا۔ اس لئے ان کو بڑے صاحب یعنی جنرل راحیل شریف نے بچا لیا۔
  14. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہی تو المیہ ہے کہ قوم کو جو جمہوری انقلابی رول ماڈل ملے ہیں وہ بھی سب کے سب پرلے درجہ کے منافق ہیں۔
  15. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    نوکری کی تہ نخرہ کی۔ نواز شریف کا قصور یہ ہے کہ وہ بوٹ چاٹ کر وزیر اعظم بننے کے بعد خود کو سچ مچ کا وزیر اعظم سمجھنے لگ جاتا ہے۔ پھر فوج اور عدلیہ مل کر اسکی طبعیت صاف کرتی ہے۔
  16. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    یعنی وزیر اعظم نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ آئی جی کا اغوا ایک کامیڈی سرکس تھا۔
  17. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عمران خان پورے پانچ سال جنرل باجوہ کی نوکری کر کے پی پی اور ن لیگ کے ان سازشی نظریات کو عملا نیست و نابود کر دیں گے کہ فوج وزیر اعظم سے استعفی مانگتی ہے۔
  18. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    مشرف دور میں پاکستان اور اسرائیل بہت قریب آگئے تھے۔ اگر اس وقت تسلیم کر لیا جاتا تو اور بات تھی۔ آج کریں گے تو عربوں کی غلامی کہلائے گی۔ 2005: When Pakistan and Israel explored closer bilateral ties - World - DAWN.COM Musharraf advocates strong Pakistan-Israel relations
Top