نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    موجودہ حکومت اگر پچھلی حکومت کی طرح ڈالر مصنوعی طور پر سستا کر کے مہنگائی کم کر دے تو کیا وہ اگلا الیکشن جیت جائے گی؟ :) حکومتوں کا کام قومی خزانہ کی لوٹ مار کر کے عوام کو سبسڈیاں اور ریلیف دینا نہیں۔ بلکہ ایسے معاشی ریفارمز کرنا ہے تاکہ ملک اپنے پیروں پر خود کھڑا ہو۔ پچھلی حکومت والے اتنی اعلی...
  2. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    شدید مہنگائی ڈالر ریٹ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے ہے۔ پچھلی حکومت اگر ڈالر ریٹ مصنوعی کنٹرول نہ کرتی تو آج معیشت کا یہ حال نہ ہوتا۔
  3. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    بالکل۔ پاکستان کو ایرانی اور عرب بھائیوں کی لڑائی میں فریق بننے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرنا چاہئے۔
  4. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    وہی گروپ یہ بھی کہہ رہا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کوئی پلان نہیں ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: پاکستان
  5. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عربوں کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اینٹی ایران پالیسی کی وجہ سے ہے۔ ایران پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے اور برادرانہ تعلقات رکھتا ہے۔ اسلئے پاکستان کو غیر موجود اینٹی ایران جذبات کی وجہ سے اسرائیل کو تسلیم کرنے میں کوئی حاجت محسوس نہیں ہو رہی۔ غالبا عرب ممالک اپنی قدیم روایات یعنی “دشمن کا دشمن دوست ہوتا...
  6. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عمران خان پر تنقید سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کوئی بھی شخص عقل کل نہیں ہوتا۔ اگر عمران خان کچھ غلط کر رہا ہے تو اس پر نہ بولنا بھی زیادتی ہے۔ البتہ اس کے خلاف بے بنیاد الزامات اور بغض آمیز تجزیے محض اپوزیشن کی شدید مایوسی کو ظاہر کر رہے ہیں۔ حقائق اور ٹھوس شواہد پر مبنی تنقید کریں۔ ہم انصافین سب سے...
  7. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    مولانا تو ہمیشہ سے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے رہے ہیں کیونکہ وہ خود سعودیوں کے ایجنٹ ہیں۔
  8. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    کیونکہ بغض عمران ایک لا علاج مرض ہے۔
  9. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ان دو کے علاوہ دیگر حکومتی لفافے تو اسرائیل کے سخت خلاف ہیں۔ ایسا کیسے کر لیتے ہیں؟
  10. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    تو پھر دیگر ٹٹو صحافی جیسے صابر شاکر اور عمران ریاض خان اسرائیل کے سخت خلاف کیسے ہیں؟
  11. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ان مذہبی بند دماغوں سے کچھ بھی بعید نہیں۔
  12. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے، اس بے بنیاد الزام کا کوئی مستند حوالہ؟
  13. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: پاکستان
  14. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اپوزیشن والے فوج کی اعلی کمان میں تبدیلی کو حکومت کی تبدیلی سے تشبیح دے رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت پسندی بس اتنی سی ہے۔
  15. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    بابا-جی کے خیال میں اگر تین بار کا وزیر اعظم گرفتاری کے ڈر سے اپنی ماں کا جنازہ دفنانے وطن واپس نہیں آرہا، تو اس انتہائی غیر اخلاقی فعل پر عوام کو تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں۔ ہاں اگر عمران خان کو زانی، بے غیرت، اس کی اہلیہ کو یہودن، جادوگرنی کہا جائے تو وہ عین جمہوری انقلابی فعل ہے۔
  16. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اندرون سندھ میں عام عوام جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیں
  17. جاسم محمد

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    ۱۹۸۵ ملک کی تقدیر بدل دوں گا ۱۹۹۰ ملک کی تقدیر بدل دوں گا ۱۹۹۳ ملک کی تقدیر بدل دوں گا ۱۹۹۷ ملک کی تقدیر بدل دوں گا ۲۰۰۸ ملک کی تقدیر بدل دوں گا ۲۰۱۳ ملک کی تقدیر بدل دوں گا ۲۰۱۸ ملک کی تقدیر بدل دوں گا سزا یافتہ مجرم، تا حیات نااہل، عدالتوں سے مفرور اشتہاری میاں محمد نواز شریف
  18. جاسم محمد

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    ۲۰۱۴ سانحہ ماڈل ٹاؤن جب دن دھیاڑے، میڈیا کے سامنے حاملہ عورتوں کے جبڑوں میں گولیاں ماری گئیں، اس وقت آپ کا مولانا حکومت کا اتحادی تھا اور اس ظالمانہ اقدام کا دفاع کر رہا تھا۔
  19. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانیوں سے مذہبی و نظریاتی اختلاف آپ کا حق ہے۔ اپنے دین کی رو سے آپ ان کو کافر کہہ سکتے ہیں۔ لیکن ان کے ساتھ بغض، نفرت یا تضحیک آمیز برتاؤ کی اجازت آئین و قانون نے آپ کو نہیں دی۔ قادیانیوں کا مذہب جیسا بھی ہو، ہیں تو وہ بھی آپ کی طرح پاکستان کے برابر کے شہری۔ اس لیے اپنے ہی ہم وطنوں کے ساتھ اس...
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہے خود آکر بتاتے تھے کہ یہ ہمارا کھانا ہے :)
Top