Stockholm Syndrome: Causes, Symptoms, Examples
سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے۔ ملک کے ہر ادارہ اور محکمہ پر فوج قابض ہے۔ اگر فوج اتنی طاقتور ہے جتنا کہ بتایا جاتا ہے تو ذرا دکانداروں، زمینداروں، سرمایہ داروں سے ٹیکس اکٹھا کر کے دکھا دے۔ ساری اکڑ وہیں نکل جائے گی۔
پاکستان کا اوّل و آخر مسئلہ فوج نہیں...