ملک میں لاک ڈاؤن لگانا پڑا تو ذمہ دار اپوزیشن ہوگی، وزیراعظم
ویب ڈیسک اتوار 22 نومبر 2020
اپوزیشن 10 لاکھ جلسے بھی کر لےتو این آر او نہیں ملے گا،عمران خان فوٹو: فائل
اسلام آباد:
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے باعث اگر ملک میں لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ دار...