پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کردیے
ویب ڈیسک
14 نومبر ، 2020
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کردیے۔
دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
اس موقع پر بھارتی خفیہ...