جیسے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے جبڑوں میں گولیاں مارنے والی پنجاب پولیس کو حکم دینے والے شہباز شریف اور ان کے بھائی نواز شریف کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا؟ وہاں تو ان کو کلین چٹ چاہیے تھی اور یہاں کہتے ہیں کہ فوج کی اعلی ترین کمان جونیئر افسران کے غیر آئینی و قانونی اقدام پر استعفی دے۔...