نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کا لندن میں انتقال

    ذہنی مریض خاندان ہے یہ۔ دادی کی وفات پر بھی حکومت کے خلاف بڑ بڑ کر رہا ہے۔
  2. جاسم محمد

    فرانسیسی صدر کی مسلمانوں پر مزید سخت پابندیاں لگانے کی تیاری

    فرانسیسی صدر کی مسلمانوں پر مزید سخت پابندیاں لگانے کی تیاری ویب ڈیسک اتوار 22 نومبر 2020 فرانسیسی صدر نے مسلم فرینچ کونسل کو صرف 15 دن کی مہلت دے دی(فوٹو، فائل) پیرس: فرانسیسی صدر مسلمانوں پر مزید پابندیوں پر مشتمل پہلے سے بھی زیادہ سخت قوانين متعارف کروانے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی...
  3. جاسم محمد

    ملک میں لاک ڈاؤن لگانا پڑا تو ذمہ دار اپوزیشن ہوگی، وزیراعظم

    ملک میں لاک ڈاؤن لگانا پڑا تو ذمہ دار اپوزیشن ہوگی، وزیراعظم ویب ڈیسک اتوار 22 نومبر 2020 اپوزیشن 10 لاکھ جلسے بھی کر لےتو این آر او نہیں ملے گا،عمران خان فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے باعث اگر ملک میں لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ دار...
  4. جاسم محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    قوم صرف اسے ہی ووٹ دے گی جسے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید سلیکٹ کریں گے :sneaky:
  5. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کا لندن میں انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون سب مکافات عمل ہے۔
  6. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    کہہ کون رہا ہے؟ مریم نواز کا میڈیا سیل ہے یہ منصور علی خان۔
  7. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    جو بولنا ہے بولے لیکن اگر ملک کی عدالتوں (جس نے اسے سزائیں سنائی اور پھر جعلی بیماریوں کے نام پر لندن بھیجا) اور فوج (جن کے کندھوں پر چڑھ کر یہ اقتدار میں آیا اور پھر انہی کے خلاف ہوگیا) پر حملے کئے تو کچھ بھی نہیں دکھایا جائے گا۔ بد ترین منافق کی یہی سزا ہے۔
  8. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    واہ۔ مطیع اللہ جان کو کتنی فکر ہو رہی ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم، مفرور اشتہاری کی تقاریر و انٹرویوز ٹی وی پر نشر کرنے کی پابندی کیوں لگی ہے۔ کاش یہ اس وقت بھی اسی طرح بولتا جب الطاف حسین، مشرف وغیرہ پر یہی پابندیاں لگائی گئی تھیں تاکہ ہم اس کو لفافی نہ کہتے۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. جاسم محمد

    اجتماعات پر پابندی مسترد، پی ڈی ایم کا پشاور میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

    حکومت اپوزیشن کی طرح کم از کم منافقت کا مظاہرہ نہیں کر رہی
  11. جاسم محمد

    اجتماعات پر پابندی مسترد، پی ڈی ایم کا پشاور میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

    جلدی کریں اس سے پہلے کہ کورونا وائرس پوری اپوزیشن کا دھڑن تختہ کر دے۔
  12. جاسم محمد

    چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی احمدی برادری کے افرادکے قتل کی مذمت

    پاکستان 21 نومبر ، 2020 ویب ڈیسک چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی احمدی برادری کے افرادکے قتل کی مذمت وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی اور چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے احمدی برادری کے افرادکے قتل کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ علماء کا اس بات پر اجماع ہےکہ...
  13. جاسم محمد

    اجتماعات پر پابندی مسترد، پی ڈی ایم کا پشاور میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

    تہتر کے آئین میں کہاں لکھا ہے کہ قوم اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونی چاہئے؟ ملک عوام اور فوج کا بھی اتنا ہی ہے جتنا حکومت اور اپوزیشن کا۔ پچھلی حکومت ختم ہونے کے بعد جو ریاستی اداروں کی معاشی چیخیں نکلیں تھی، ان کو یاد رکھتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی وہ اس حکومت کا ساتھ دینے پر مجبور ہیں۔
  14. جاسم محمد

    اجتماعات پر پابندی مسترد، پی ڈی ایم کا پشاور میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

    اجتماعات پر پابندی مسترد، پی ڈی ایم کا پشاور میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ بھی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے(فوٹو،فائل) پشاور: سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پشاور میں عظیم الشان اور تاریخی جلسہ ہوگا جسے...
  15. جاسم محمد

    تاسف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

    لاکھوں ہوسکتی ہے مینار پاکستان سے بادشاہی مسجد تک لوگ ہی لوگ تھے
  16. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    نواز شریف کے پاس متنازعہ جج ارشد ملک کی مزید ویڈیوز بھی موجود ہیں جس میں وہ مبینہ طور پر دباؤ کے تحت فیصلہ دینے کا ذکر کر رہے ہیں۔ بعض ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے اگلے جلسوں میں یہ ویڈیوز دکھائی جانی تھی۔ اسی لئے شریف خاندان کے حامی لفافے یہ پٹیشن لے کر عدالت گئے تھے۔ تاکہ ان متنازعہ ویڈیوز کو...
  17. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    اصل ڈرنا تو اعلی عدلیہ کو چاہئے جس کا سزا یافتہ مجرم ۸ ہفتے کی عدالتی ضمانت لے کر ۴ ہفتوں کیلئے علاج کی غرض سے لندن گیا تھا۔ اور اب ایک سال بعد بار بار طلبی کے نوٹسز جاری کرنے کے باجود واپس نہیں آ رہا۔ الٹا وہاں بیٹھ کر عدالتوں کو پٹیشن کر رہا ہے کہ سزا یافتہ مجرموں، اشتہاریوں کو آزادی اظہار کے...
  18. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    یہ سب شریف خاندان کے حمایتی یعنی لفافی ججز ہیں۔ جسٹس صدیقی نے عین الیکشن سے قبل پبلک میں جاکر ایجنسیوں کو متنازعہ بنا کر نواز شریف کے حق میں کمپین چلائی۔ جسٹس فائز عیسی نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے خلاف جا کر نواز شریف کا حدیبیہ پیپر ملز کرپشن کیس بند کیا۔ اور اس کی ٹی وی پر تشہیر کی بھی پابندی...
  19. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    نواز شریف کے عین جمہوری دور میں اس کا چمچا صحافی ابصار عالم پیمرا کا چیرمین ہوا کرتا تھا۔ اس وقت وہ شریف خاندان کے خلاف پروگرام کرنے والے کو نوٹسز بھیج کر آفس طلب کر لیا کرتا تھا۔ اسی دور میں جیو نیوز پر پابندی لگی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹی وی پر کہا کہ جیو نیوز کی غداری کے ثبوت انہوں نے دیکھے...
Top