گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو حکومت بنانے کیلیے واضح اکثریت حاصل ہوگئی
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
تحریک انصاف کو ایم ڈبلیو ایم کی ایک نشست کی حمایت بھی حاصل ہے
اسلام آباد: گلگت بلتستان انتخابات میں جیتنے والے ایک اور آزاد امیدوار نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی جس کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی...