نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہا۔ پہلے آرمی چیف کے منتے ترلے۔ اب چیف جسٹس کے۔ ایک این آر او کا سوال ہے بابا! :)
  2. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    اور آج شریف خاندان کے لفافوں نے اس پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل داخل کر دی
  3. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    ان کے بقول تو یہ پورا واقعہ ایک کامیڈی سرکس تھا۔
  4. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    مزار قائد پر سیاسی نعرے کوئی سویلین لگاتا تو شاید اتنا مسئلہ نہ ہوتا۔ البتہ چونکہ یہ حرکت ایک ریٹائرڈ فوجی کپتان نے کی تھی اس لئے پیٹی بند بھائی کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے :)
  5. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    عدالت قانون دیکھتی ہے، سیاسی نعرہ کونسا ہے وہ اس کا ڈومین نہیں۔ Sanctity of Quaid-e-Azam's Mazar: What does the law say about political activity?
  6. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    نعرہ سیاسی تھا۔ اور سیاسی نعرے مارنا مزار قائد کی بے حرمتی کے قوانین میں آتا ہے۔ میرے تو خیال میں بنیادی ایف آئی آر ہی درست نہیں کاٹی گئی جیسے مدعی کا جائے وقوعہ پر موجود نہ ہونا۔ مزار قائد پر سارا وقت ڈیوٹی گارڈز موجود ہوتے ہیں۔ ان میں سے کسی کو مدعی مقدمہ بنایا جا سکتا تھا۔
  7. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    اگر مزار قائد بے حرمتی قانون کے تحت کیپٹن صفدر کو سزا دلوانا مقصود تھا تو اتنی کمزور ایف آئی آر کیوں کٹوائی؟ مقدمہ کی پیروی کیوں نہ کی گئی؟
  8. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    اور جو مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے سیاسی نعرہ لگائے تھے وہ بھی جنرل باجوہ اور نیازی صاحب نے اسلام آباد سے لگوائے تھے؟
  9. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    تحریک انصاف کراچی کی نااہل لیڈرشپ مزار قائد کی بے حرمتی کا قانون ہونے کے باوجود مقدمہ کی پیروی نہ کرنے پر قومی چوروں کو عدالتی ریلیف فراہم کر چکی ہے۔ رینجرز اور آئی ایس آئی نے تو اس جرم پر غلط اقدام کیا ہی تھا۔ وفاقی حکومت کے سورماؤں نے بھی کمزور ایف آئی آر کٹوا کر مجرموں کا ساتھ دیا۔
  10. جاسم محمد

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

    مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج ناصر بٹ بدھ 18 نومبر 2020 عدالت نے مقدمہ جھوٹا ہونے سے متعلق پولیس کی بی کلاس کی رپورٹ مسترد کردی کراچی: مقامی عدالت نے مزار قائد میں نعرے بازی اور بے حرمتی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر اور مریم نواز...
  11. جاسم محمد

    پرانا بلدیاتی نظام ناکام ہوچکا، تاریخ کا بہترین نیا نظام لارہے ہیں، وزیراعظم

    پرانا بلدیاتی نظام ناکام ہوچکا، تاریخ کا بہترین نیا نظام لارہے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 18 نومبر 2020 میئر کا براہ راست الیکشن ہوگا جو اپنی کابینہ منتخب کرے گا جس میں ماہرین شامل ہوں گے، عمران خان فیصل آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرانا بلدیاتی نظام ناکام ہوچکا اور اب تاریخ کا...
  12. جاسم محمد

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    اپنی مرضی کا مطلب؟ اگر ان قومی چوروں کو دوبارہ حکومت ملی تو یہ ڈالر ریٹ کو دوبارہ مصنوعی فکس کر کے معیشت کو تباہ کریں گے۔ یہ صرف ان کا نظریہ ہی نہیں ہے۔ وہ اس پر عمل کر چکے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ جس کا نقصان پورے ملک کو ہوگا۔
  13. جاسم محمد

    انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

    انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ویب ڈیسک بدھ 18 نومبر 2020 پی سی بی نے جنوری میں انگلش ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ فوٹو : فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی کے مطابق انگلینڈ نے 2021 میں دورہ...
  14. جاسم محمد

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    اسحاق ڈار، مریم نواز کے مطابق مستحکم معیشت وہی ہے جس میں ڈالر ریٹ ۹۹ روپے مصنوعی طور پر فکسڈ ہو
  15. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق

    آج وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ہو بہو وہی بات کی ہے جو میں نے یہاں کل ہی کر دی تھی :)
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق

    یہی تینوں نکات ۲۰۰۶ والے میثاق جمہوریت میں بھی تھے۔ ان پر کتنا جمہوریت پسند انقلابیوں نے عمل درآمد کیا؟ میثاق جمہوریت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا جب عدلیہ شریف اور زرداری خاندان کو کلین چٹ دیتی ہے اس وقت آزاد ہوتی ہے۔ جب شریف اور زرداری خاندان حکومت میں ہوتے ہیں اس وقت انتخابات منصفانہ...
  18. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق ویب ڈیسک November 17, 2020 اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم) کے سربراہ اجلاس میں 12 نکاتی ’میثاق پاکستان‘ پر اتفاق کرلیا گیا۔ اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت سربراہی اجلاس ہوا جس میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو...
  19. جاسم محمد

    وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

    اصل مقصد الیکشن کے بعد دھاندلی کے الزامات سے بچنا ہے۔ اگر الیکٹرونک مشین ووٹنگ، آن لائن ووٹنگ، پوسٹ بیلٹ ووٹنگ وغیرہ کے بعد بھی ہارنے والی جماعتوں نے دھاندلی کارڈ ہی کھیلنا ہے تو جیسا نظام ہے ویسا ہی چلنے دیں۔
Top