حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی
ویب ڈیسک پير 16 نومبر 2020
اسکولوں سے متعلق ایک ہفتہ میں فیصلہ کریں گے، عمران خان - فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ...