اپوزیشن اپنے کرپشن کیسز کے بارہ میں کہتی ہے کہ نیب کو بند کر دیں۔ کیا یہ سو فیصد غلط بات نہیں؟
اپوزیشن مہنگائی کم کرنے کے بارہ میں کہتی ہے کہ ڈالر ریٹ فکس کر دیں۔ کیا یہ سو فیصد غلط بات نہیں؟
اپوزیشن بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں سے متعلق کہتی ہے کہ ان کو دنیا کے سامنے پیش نہیں کرنا چاہیے۔ کیا یہ...