نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    جنرل باجوہ نے اس واقعہ کی انکوائری وقت مقررہ پر پبلک کر دی۔ آپ کی جمہوری انقلابی سندھ حکومت کی انکوائری رپورٹ کدھر ہے؟ :)
  2. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    آج سے ملک میں برنول نایاب ہونے جا رہی ہے :)
  3. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    موصوف کو ایک نیا عہدہ بھی مل گیا ہے
  4. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    ہائبرڈ بیج کے کامیاب تجربہ کے بعد اب صرف فصل کاٹنا باقی ہے۔ جب تک خان اعظم کا سافٹویر کرپٹ نہیں ہوتا، کمپنی تو یہی چلے گی۔
  5. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    میرے خیال میں اگلا آرمی چیف جنرل فیض حمید ہو سکتے ہیں۔ پا غفور کے چانسز کم ہیں۔
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    پارلیمان میں صحت مند بحث کیلئے صحت مند اپوزیشن کا ہونا لازمی ہے۔ یہاں تو اپوزیشن ہے ہی نہیں۔ ذاتی مفاد پرستوں اور بلیک میلرز کا ٹولہ براجمان ہے۔ حکومت اگر غلطی پر ہے تو اپوزیشن نے اسے سدھارنے کیلئے کونسا آئینی و قانونی کردار ادا کیا ہے؟ کیا پارلیمانی کمیٹیوں اور اجلاسات کا بائیکاٹ کر دینے سے ملک...
  7. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    ۲۰۱۸ تبدیلی کا سال ہے۔ ۲۰۲۰ پروموشن کا سال ہے: پا غفور
  8. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے۔ آپ کو یاد ہوگا پچھلی حکومت میں ایک چھوٹی بچی زینب کا کیس بہت اچھالا گیا تھا۔ جس کے خلاف زیادتی کرنے والے کو قانون کے تحت سخت سزا دی گئی تھی۔ اسی طرح ۲۰ سال قبل سو بچوں کے قاتل کو بھی سخت ترین سزا ملی تھی۔ مگر ان سب سزاؤں کے باوجود معاشرہ عبرت نہیں پکڑ رہا۔ نامرد بنائے...
  9. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    مشترکہ اجلاس میں بھی حکومتی اراکین کی تعداد اپوزیشن سے کم ہے۔ اس لئے صرف ایمرجنسی میں ہی اسے بلوایا جا سکتا ہے۔ مشترکہ اجلاس سے قبل جنرل ٹائرز کی طرف سے ضمانت بھی ہوتی ہے کہ اپوزیشن اراکین ووٹنگ کے وقت ادھر ادھر ہو جائیں گے۔ وگرنہ اگر عین جمہوری عمل ہو تو حکومت مشترکہ اجلاس سے بھی کوئی بل منظور...
  10. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    یعنی آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ یہ اپوزیشن محض اپنے ذاتی مفاد کیلئے پارلیمان میں بیٹھی ہوئی ہے۔ اس نے ہر قانون سازی پر حمایت کیلئے حکومت سے اپنے کرپشن کیسز میں این آر او مانگا۔ اس کی تازہ مثال ایف اے ٹی ایف بل ہے جس کو منظور کروانے کیلئے حکومت کو دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کروانا پڑا۔ کیونکہ این...
  11. جاسم محمد

    گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ

    گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ NOVEMBER 25, 2020 ادارتی صفحہ آخر ’’میثاق جمہوریت‘‘ میں ایسی کیا کمی رہ گئی تھی کہ ’’میثاقِ پاکستان‘‘ کی ضرورت محسوس کی گئی؟ مسئلہ عمل درآمد کا ہے ورنہ تو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 1973کے آئین سے زیادہ موثر اور متفقہ دستاویز اور کیا ہو سکتی ہے؟ یہ ریاست کے چاروں...
  12. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    ۲۰۱۸ تبدیلی کا سال ہے، پا غفور :)
  13. جاسم محمد

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں ویب ڈیسک بدھ 25 نومبر 2020 ترقی پانے والوں میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی شامل ہیں، آئی ایس پی آر۔ فوٹو: فائل راولپنڈی: پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ...
  14. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    سیاست دان تو سیاست دان یہاں تو آئین و قانون کا حلف اٹھانے والے ججز بھی جرنیلوں کے آئین توڑنے کو نظریہ ضرورت کے تحت حلال کرتے رہے ہیں۔
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    ۱۔ اسلام میں زنا بالجبر کی جو سزا ہے وہی ۲۔ اگر عورت مرد کے ساتھ زیادتی کرے تو اس کی سزا بھی مرد والی ہی ہوگی
  16. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    ۱۹۹۳ ڈکٹیشن نہیں لوں گا، ڈکٹیشن لے کر استعفی دیا ۱۹۹۹ جیل میں مر جاؤں گا استعفی نہیں دوں گا، استعفی دے کر جدہ بھاگا ۲۰۱۸ جیل میں مر جاؤں گا رحم کی بھیک نہیں مانگوں گا، جعلی بیماریوں کا بہانہ بنا کر لندن بھاگا
  17. جاسم محمد

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    یہ والی عین جمہوری انقلابی نسلی جمہوریت
  18. جاسم محمد

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    نواز شریف کے عین جمہوری انقلابی دور میں پی ٹی وی پر اپوزیشن لیڈر عمران خان کی کتنی تقاریر نشر ہوئی؟ :)
Top