نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    روک سکو تو روک لو

    جس نے روکنا ہے یعنی جرنل باجوہ اور جرنل فیض حمید، وہ تو خود اس عوام دشمن لیکن ملک دوست حکومت کے ساتھ ایک پیج پر ہیں :)
  2. جاسم محمد

    روک سکو تو روک لو

    پیزوی نے بیرون ملک کاروبار اور جائیدادیں پچھلی حکومتوں میں کھڑی کی تھی۔ اس وقت وہ ان کی گوڈ بکس میں تھے۔ اب این آر او نہیں مل رہا تو انہی جرنیلوں کا حساب کرنا ہے :)
  3. جاسم محمد

    وزیراعظم کا بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ کو فراہم کرنے کا حکم

    جس وزیر اعظم نے اقتدار میں آکر کوئی چوری نہیں کی ہوتی وہ عدالت کی ہدایت پر تمام ثبوت و شواہد پیش کرتا ہے۔ نواز شریف کی طرح جعلی قطری خط پیش کر کے یا یوسف رضا گیلانی کی طرح سویس حکومت کو خط نہ لکھنے پر نااہل نہیں ہوتا۔
  4. جاسم محمد

    وزیراعظم کا بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ کو فراہم کرنے کا حکم

    وزیراعظم کا بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ کو فراہم کرنے کا حکم ویب ڈیسک ہفتہ 5 دسمبر 2020 سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیا ہے فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر متحرک ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  5. جاسم محمد

    روک سکو تو روک لو

    ن لیگ نے عوام کو قومی خزانہ تباہ کر کے ریلیف دیا کہ شاید اس سے وہ اگلا الیکشن جیت جائیں۔ لیکن محکمہ زراعت نے ان کا یہ ڈراؤنا خواب پورا ہونے نہیں دیا۔ اب تحریک انصاف کی حکومت عوامی ریلیف کی پرواہ کیے بغیر قومی خزانہ کو مستحکم کرنے پر کام کر رہی ہے۔ جس کی وجہ سے اگر یہ اگلا الیکشن ہار بھی گئی تو...
  6. جاسم محمد

    روک سکو تو روک لو

    ریلیف کیا آسمان سے اترے گا؟ قومی خزانہ سے ہی آئے گا نا۔ اور جب پچھلی حکومت اسے مثبت سے منفی کر کے جائے گی تو نئی حکومت کہاں سے عوام کو مزید ریلیف دے گی؟ اگر یہ حکومت ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کیے بغیر پچھلی حکومت کا چھوڑا ہوا ریکارڈ قرضہ اور خسارہ ہی مینج کرلے تو بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ عوام کو ریلیف...
  7. جاسم محمد

    روک سکو تو روک لو

    اسی عوام کو ریلیف دینے کے چکر میں پچھلی حکومت نے قومی معیشت و مالیات کی بینڈ بجائی تھی۔ حکومتوں کا کام عوام کو اتنا بھی ریلیف دینا نہیں ہے کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مثبت سے منفی کر کے قومی خزانہ کا دیوالیہ نکال دیا جائے۔ اور پھر اگلی حکومت اس تباہی کو مینج کرتے کرتے عوام کی نظروں میں ہی گر...
  8. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    کیسا خطرہ؟
  9. جاسم محمد

    روک سکو تو روک لو

    روک سکو تو روک لو سلیم صافی December 05, 2020 فوٹو: فائل پرانے پاکستان میں جی ڈی پی 5 اعشاریہ 8 فیصد تھا، نئے پاکستان میں 2019 کے دوران ایک اعشاریہ 90 فیصد تک گر گیا اور امسال کے لیے منفی صفر اعشاریہ چالیس تک گرنے کا امکان ہے، جی ڈی پی کی یہ گرتی ہوئی شرح روز پکار رہی ہے کہ روک سکتے ہو تو روک...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پتا نہیں اپوزیشن کو روزانہ اپنی بے عزتی کروا کر کونسا سکون ملتا ہے :)
  11. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    چلیں اگلے الیکشن میں آپ کے مولانا سے رسی گیری کر لیں گے۔ اب خوش ؟ :)
  12. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    عمران خان ان جمہوری انقلابیوں کا احتساب کرنے آئے ہیں، ان کو کاپی کرنے نہیں :)
  13. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    وہ معاہدہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے کیلئے فوج کے ساتھ کیا گیا تھا۔ عمران خان اسے باہر بھیجنے کے حق میں کل تھے نہ آج ہیں۔
  14. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    ۲۰۱۹ دھرنے میں مولانا کا کنٹینر اونچائی زیادہ ہونے کی وجہ سے پل کے نیچے پھنس گیا تھا۔ اب کی بار کم اونچائی والا کنٹینر ساتھ لائیں
  15. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    آپا فردوس کی کیا بات ہے
  16. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    بغض عمران۔ ۵ سال گو نواز گو سے نواز شریف نہیں گیا تو عمران کہاں سے چلا جائے
  17. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    مولانا کی ۱۵۰ سیٹیں چوری ہوئی؟ یہ ولا نشہ کرنا ہے
  18. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    مولانا کی پچھلی حکومتوں میں بھی دس پندرہ سے زائد سیٹیں نہیں ہوا کرتی تھی۔ وہ الیکشن جمہوری انقلابی تھے؟ :)
  19. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    یعنی اب محکمہ زراعت والے بھی قادیانی و اسرائیلی لابی کے ایجنٹ بن چکے ہیں۔ کیسا سازشی نظریاتی ذہن پایا ہے۔ ماشاءاللہ
Top