نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کے دوران ملک بھر میں ریکارڈ جلسے کئے تھے۔ اگر دھرنوں، احتجاجوں، جلسوں سے حکومتیں جاتی تو اس وقت ن لیگی حکومت ختم ہو جاتی۔ لیکن وہ پھر بھی اپنی آئینی مدت پوری کر کے گئی۔
  2. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    اپوزیشن کو حکومت سے سب کچھ مل سکتا ہے بس کرپشن کیسز میں این آر او نہیں مل سکتا۔ اگر یہ احتجاج این آر او کے حصول کیلئے ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
  3. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    اگر فوج کو بلوا لیا جائے تو سارے احتجاجیوں کی پھونک نکل جاتی ہے۔
  4. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    ۲۰۱۹ کے فلاپ دھرنے کے بعد ان کی تمام تر حکمت حکومت پر عیاں ہو چکی ہے
  5. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    جمہوری انقلابی حکومت بنانے کا دعوی اپوزیشن کی ۱۱ مختلف الخیال جماعتیں کر رہی ہیں، تحریک انصاف والے یا ان کے اتحادی نہیں :)
  6. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    آپ کے مولانا کو اسلام آباد آنے دیں گے تو وہ کچھ بند کریں گے نا۔ ۲۰۱۶ میں خیبر پختونخواہ کی پی ٹی آئی حکومت پوری سرکاری مشینری کے ساتھ اسلام آباد میں داخل ہونے جا رہی تھی مگر ن لیگی حکومت نے صوبائی بارڈر پر ہی اس کے قافلہ کو روک دیا۔ ریاست بہت طاقتور ہوتی ہے۔ اسے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کریں
  7. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    یہی بات حکومت والے اپنے حامی صحافیوں سے متعلق بھی کہتے ہیں کہ وہ سچ کے ساتھ ہیں۔ جب اپوزیشن اور حکومت کے حامی صحافی دونوں حق سچ کے ساتھ ہیں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں۔ وہ خود ہی جان لیں گے کون سا صحافی جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچا کھرا ہے۔
  8. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    یعنی حکومت کے حامی اور حکومت کے خلاف نظریات رکھنے والے صحافیوں کی لسٹ جاری کرنا فسطائیت کی تصویر کشی کرتی ہے؟ یہ کیا مذاق ہے؟ :)
  9. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    مولانا پہلے کونسا با اثر ہے؟ اپنی پارلیمنٹ کی سیٹ تو وہ جیت نہیں سکا اور صدر پاکستان کا الیکشن بھی عارف علوی سے ہار گیا :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹرمپ کے داماد امریکی صدر کے مشیر خاص برائے خارجہ امور ہیں۔ زلفی بخاری وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے اوورسیز پاکستانی امور ہیں۔ ان کے آپس میں ملنے پر کیا اعتراض ہے؟ یا صرف بغض عمران نکالا ہے؟
  11. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    خیال رہے اپنا دھڑن تختہ نہ کر دے۔ پچھلے سال جب دھرنا دیا تھا تو نواز شریف پتلی گلی سے لندن نکل گیا تھا اور مولانا کے ہاتھ سوائے ایک وعدہ کے کچھ نہ آیا۔
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    یہ صحافیوں کی لسٹ صرف رہنمائی کیلئے ہے۔ جس نے اپنی مرضی کے صحافیوں کو سننا، پڑھنا ہے وہ ہر قسم کی سرکاری یا ریاستی پابندیوں کو عبور کر کے ان تک پہنچ ہی جاتا ہے۔
  14. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    یعنی جو حکومت کے حامی لفافے ہیں وہ اپوزیشن کے حامی لفافوں کا گلا دبا رہے ہیں؟ یا آپ کچھ اور کہنا چاہتے ہیں؟ :)
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ڈی ایم تباہ دے خود ہی مان رہا ہے کہ سارے چور لٹیرے ایک طرف ہیں اور عمران خان دوسری طرف :)
  16. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    مولانا کے خلاف پچھلی حکومتوں میں بھی کرپشن کا کوئی کیس نیب کے پاس موجود نہیں تھا۔ بینظیر کی حکومت میں ان کو ڈیزل کے پرمٹ دئے گئے۔ تب سے ان کی چھیڑ ڈیزل بن چکی ہے۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فوج اور کابینہ تو این آر او دینا چاہتی تھی لیکن عمران خان نہیں مانے: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل خود ہی سلیکٹڈ والے بیانیہ کی نفی کر دی :)
  18. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    عمران خان کو ۲۴ گھنٹے یوٹرن کے طعنے دینے سینیر لفافے والے اب کہہ رہے ہیں کہ فوج یوٹرن لے :) یوٹرن کی شدید ضرورت by Najam Sethi December 4, 2020 ”پاکستان خطرناک جمود کا شکار ہوچکا ہے۔ ہر اشاریے سے اس کا اظہار ہوتا ہے۔ ”معیشت مفلوج ہے۔ اس کی ایک وجہ تو حکومت کی غلط پالیسیاں اور کوروناکے...
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کبھی کہتے ہیں سلیکٹڈ ہے، تو کبھی کہتے ہیں الیکٹڈ ہے۔ کبھی بوٹ چاٹ بن جاتا ہے تو کبھی طاقتور وزیر اعظم۔ آخر یہ سینیر لفافے چاہتے کیا ہیں؟ :)
Top