بعض ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم ۱۳ دسمبر کو اسمبلیوں سے استعفی کا اعلان کرے گی۔ اگر ایسا ہوجاتا ہے تو حکومت کو یہ کرپٹ اپوزیشن گھر بھیجنے کیلئے ۲۰۲۳ تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ اسپیکر اسمبلی یہ استعفے منظور کریں گے اور پی ڈی ایم کی چھوڑی ہوئی نشتوں پر دوبارہ الیکشن ہو جائے گا۔