نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    پاکستان کی افغان پالیسی، اسرائیل پالیسی، معاشی پالیسی جنرل باجوہ کے پاس ہے؟
  2. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    الیکشن کمیشن پچھلی حکومت اور اس کی اپوزیشن جماعت پی پی نے باہم مشاورت سے طے کیا تھا۔ الیکشن سے قبل عبوری حکومت بھی ان دونوں بڑی جماعتوں نے اپنی مرضی سے مل کر بنائی۔ نیب چیئرمین بھی انہی دونوں جماعتوں کا لگایا ہوا ہے۔ لیکن پھر بھی سارے فساد کی جڑ عمران خان اور محکمہ زراعت ہے۔
  3. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    خود سعی کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا نواز شریف کی طرح تمام اہم وزارتیں اپنے پاس رکھ لیتے؟ نواز شریف نے تو پچھلے دور حکومت میں کئی سال وزیر خارجہ رکھا ہی نہیں۔ بلکہ خود ہی وزیر خارجہ بن کر سارا سال پوری دنیا کی سیریں کرتے رہتے۔ پیچھے نظام حکومت چلانے کیلیے اپنے سمدھی اسحاق ڈالر اور بیٹی مریم نواز کو...
  4. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    فوج کو پولنگ بوتھس کے اندر اور باہر عمران خان نے نہیں بلکہ الیکشن کمیشنر نے تعینات کیا۔ الیکشن کمیشنر عمران خان نے نہیں بلکہ ن لیگ اور پی پی کی باہم مشاورت سے لگایا گیا تھا۔ تمام حلقوں کے فارم ۴۵ آج بھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔
  5. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    ۱۹۹۷ کے الیکشن میں ن لیگ کے پاس دو تہائی سیٹیں کہاں سے آگئی اور پیپلز پارٹی جیسی پاپولر جماعت محض ۱۸ سیٹوں تک کیسے محدود ہو گئی؟ پی پی کے پاس ۱۹۹۷ کے الیکشن میں ن لیگ سے قریبا آدھا ووٹ تھا لیکن سیٹیں صرف ۱۸ ملیں۔ جبکہ دوگنا ووٹ والی جماعت ن لیگ ۱۳۷ سیٹیں لے اڑی! اس لئے خدارا چہرے نہیں نظام کو...
  6. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    یہ عدالتیں، اقتدار ، کاروبار سب انہی کا تو ہے۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے :)
  7. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    جب موصوف حاضر سروس جرنیل تھے تو اپنے حلف کے خلاف جا کر نواز شریف کے حق میں دھاندلی کیا کرتے تھے۔ پھر جب سروس سے ریٹائر ہوئے تو بھارتی را چیف کے ساتھ کتاب لکھ کر آئی ایس آئی کو بدنام کیا۔ ان کی اپنی کیا کریڈبلٹی ہے جو آئین و قانون کی بات کریں؟ Pakistani Ex-Spy Chief Faces Inquiry Over Book With...
  8. جاسم محمد

    نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں بھی اشتہاری قرار

    پہلی بار ملک کی عدالتوں نے کرپٹ شریف خاندان کے خلاف پکا قانونی کام کیا ہے۔ اس بار ان کو کوئی این آر او نہیں ملے گا۔
  9. جاسم محمد

    نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں بھی اشتہاری قرار

    نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں بھی اشتہاری قرار ویب ڈیسک بدھ 2 دسمبر 2020 نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تھوڑی دیر بعد تحریری حکم جاری کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ۔ فوٹو:فائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں...
  10. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    اس کو جعلی بیماریوں کے ڈرامہ سے متاثر ہو کر لندن بھجوا دیا گیا بس اس بات کا دکھ ہے۔ باقی کوئی مسئلہ نہیں ہے
  11. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    بالکل تین بار خود لائی تھی۔ اسی لئے اس کی جمہوری انقلابی تحریک کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ اس کی اپنی کریڈبلٹی اس حوالہ سے صفر ہے
  12. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    سپریم کورٹ فیصلہ کے مطابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان اور آئی ایس آئی چیف جنرل اسد درانی نے نواز شریف کے حق میں دھاندلی کی تھی۔ 1990 election was rigged, rules SC - Pakistan - DAWN.COM
  13. جاسم محمد

    جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

    اس شیرنی کے پیچھے جمہوری انقلابی جسٹس فائز عیسی کا شاطر دماغ کار فرما ہے۔ جو پیسے لے کر اپنے ایک اور ساتھی جمہوری انقلابی نواز شریف کا حدیبیہ پیپر ملز کرپشن کیس بند کر چکے ہیں۔ SC rejects NAB appeal to reopen Hudaibiya reference - Pakistan - DAWN.COM
  14. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    جنرل اسد درانی ۱۹۹۰ کے الیکشن میں نواز شریف کے حق میں دھاندلی کا اعتراف کرنے کے باوجود آج تک دندناتے پھر رہے ہیں۔ عدالتی فیصلہ کے تحت ان کا کورٹ مارشل ہونا تھا جو کہ تا حال نہیں ہوا۔ جس الیکشن میں خود دھاندلی کر کے تا حیات نااہل اور سزا یافتہ اشتہاری مجرم نواز شریف کو ملک کا وزیر اعظم بنایا،...
  15. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    اگر عمران خان کو کروڑوں ووٹ فوج نے ڈالے ہیں تو اپوزیشن کو تقریباً اتنے ہی بلکہ زیادہ ووٹ کون ڈال گیا ہے؟ عمران خان کے حق میں دھاندلی کرنی ہی تھی تو ۱۹۹۷ الیکشن کی طرح دو تہائی اکثریت دلوا دیتے :)
  16. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    لوگ نہیں صرف اپوزیشن اور اس کا لفافی میڈیا سمجھتا ہے کہ نیازی کو فوج لے کر آئی ہے۔ یہ وہی اپوزیشن اور لفافی میڈیا ہے جو ۱۹۹۰ کا الیکشن سپریم کورٹ سے دھاندلی شدہ ثابت ہونے کے باجود اس کو جیتنے والے نواز شریف کو آج جمہوری انقلابی بنا کر پیش کر رہی ہے :)
  17. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    اگر پیزوی کے فارمولوں سے افاقہ نہ ہو تو منی لانڈرر نواز شریف، فیک اکاؤنٹ زرداری، اور ٹی ٹی ایکسپرٹ شہباز شریف سے بھی معیشت ٹھیک کرنے کے ٹوٹکے سیکھے جا سکتے ہیں :)
  18. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    تو اس حکومت نے کونسا مقبوضہ کشمیر کا جبرا بھارت میں انضمام تسلیم کیا ہے؟ پاکستان کی کشمیر پالیسی آج بھی وہی ہے جو ہمیشہ سے تھی اور اسی کو واضح کرنے کیلئے نئے سیاسی نقشہ دوبارہ جاری کئے گئے ہیں تاکہ کسی کو کوئی شک و شبہ نہ رہے۔ PM Imran Khan Unveils First Ever Political Map of Pakistan
  19. جاسم محمد

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    جنرل اسد درانی کی پینشن اور مراعات فوج نے بند کر دی تھی اس لئے ان کو ملک کی معیشت خراب ہی لگنی ہے :) Pakistan's army strips ex-spy chief of pension over book
Top