ڈالر کا ریٹ بڑھانا ناگزیر تھا کیونکہ پاکستان ۲۰۱۸ میں عملا دیوالیہ ہو چکا تھا۔ جس کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ ڈالر کا ریٹ کیوں بڑھایا گیا وہ کیا ملکی معیشت پر بحث کرے گا۔
ایکسچینج ریٹ، آخر کہانی کیا ہے
پاکستان کے ۲۰۰ ارب ڈالر سویس بنکوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ یہ سیاسی بیان سب سے پہلے مفرور اشتہاری بھگوڑے اسحاق ڈالر نے ہی دیا تھا۔
$200bn of Pakistan in Swiss banks: Dar - Newspaper - DAWN.COM
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مثبت سے منفی کرنے والے اشتہاریوں، بھگوڑوں کو قوم نے ہیرو بنایا ہوا ہے۔ اور جو اس تباہی کو مینج کر رہے ہیں ان پر الزام ہے کہ انہوں بھگوڑوں، مفروروں کی چھوڑی ہوئی جمہوری انقلابی معیشت تباہ کر دی :)