فارن فنڈنگ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے کی ہے
سوشل میڈیا پروپگنڈہ تحریک انصاف کے حامی و رضا کار کرتے ہیں
پچھلے دو سال سے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا تحریک انصاف کے سخت خلاف ہے
نواز شریف جتنا لاڈلا پھر بھی کوئی نہیں جس کو ۱۹۹۷ کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت دلوائی گئی، ۱۹۹۰ کے الیکشن میں دھاندلی کر کے وزیر اعظم بنایا گیا اور سزا یافتہ مجرم ہونے کے باجود جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے باہر بھجوایا گیا
زمینوں پر قبضوں کے الزام میں وحید گل، رانا مبشر اور سیف الملوک کے فرنٹ مینوں پر مقدمات
طالب فریدی ہفتہ 5 دسمبر 2020
لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور اینٹی کرپشن پنجاب بااثر قبضہ مافیا کے خلاف سرگرم
لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور اینٹی کرپشن پنجاب بااثر قبضہ مافیا کے خلاف سرگرم ہوگئے۔
مسلم لیگ ن کے...
پنجاب میں ن لیگ کی اکثریت ہے۔ اگر ق لیگ والے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں وہ حکومت بنا سکتے ہیں۔
بلوچستان میں بھی مولانا کی جماعت کو اگر باقی جماعتیں اتحادی بنا لیں تو وہاں ان کی حکومت آ سکتی ہے۔ بس اسٹیبلشمنٹ کے اشارہ کی دیر ہے