نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    بدرت پیلس ہوٹل کا ایک منظر واقعی ہی قابل تعریف ہے
  2. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    دلچسپ ترین بات ہے یہ ابھی تک جتنے بھی انٹرویوز ہوئےہیں جیسا کہ وسیم بھائی، اسمتھ،زہیر خان، شوبی نے پیلس ہوٹل کی جی بھر کر تعریف کی ہے- بقول وسیم بھائی آؤٹ سائڈ سوئمنگ پول میں رات کو -7 میں گرما گرم پانی میں نہانے کا مزہ ہی الگ ہے-
  3. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    12 اوورز کے بعد 112-4 اویس شاہ جی اچھے ہاتھ دکھا رہے ہیں- 48 گیندوں میں 53 رنز درکار ابھی عبدالرزاق بھی ہیں تو اس لمحے آفریدی رویالز فیورٹ ہیں- لیکن ملنگا جی کا جادو کبھی بھی چل سکتا ہے-
  4. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    ایک دفعہ پھر آفریدی نے اپنی روایتی اننگ کھیلی- یعنی بنا کھاتے کھولے پویلین واپس است-
  5. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    جی فلحال تو عام کرکٹ ہی ہے لیکن میرے خیال میں جلد ہی کافی تبدیلیاں کرنی ہوں گی- اگر سوئس حکومت(کرکٹ اتھارٹیز) اسکو مسلسل ایونٹ بنانا چاہتی ہیں ونٹر کھیلوں کا-
  6. عبداللہ محمد

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    حق ہا انتہائی افسوس کہ ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ جی مشین بھی ہلتی ہے- لیکن اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ساس صاحبہ اب کیسے کوسنا دیں گی- وغیرہ وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    پہلی اننگ کی جھلکیاں Live updates and stream Match 1 St Moritz Ice Cricket 2018 خالد محمود چوہدری لائیو سٹریمنگ بنیادہ طور پر اس نمائشی میچز کا مقصد کرکٹ کو ونٹر کھیلوں کا حصہ بنانا ہے- جیسا کہ اس پچ پر پولو، گھڑ دوڑ کے علاوہ دیگر کھیل بھی ہوتے ہیں- زیک بھائی یہاں سے دیکھ لیں- ویسے میں آپ...
  8. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    فیلڈرز بچارے گیند کو ہاتھ بھی ڈرتے ڈرتے لگا رہے ہیں- اس ٹھنڈ میں ٹیپ پال کو ہاتھ نہیں لگایا کا رہا کجا اس بال کو روکنا- سوچ کر ہی ٹھنڈی جھرجھری آ گئی-
  9. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    سہواگ جی کی ڈائمنڈ الیون نے سہواگ اور سائمنڈز جی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 164 رنز جوڑے ہیں- رویالز کی جانب سے عبدالرزاق نے 4 اوورز میں محض 18 رنز کے عوض 4 وکٹس اپنے نام کیں- علاوہ ازیں 2 شوبی اور 1-1 میکلم اور آفریدی جی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی-
  10. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    آئے ہائے ہائے شعیب اختر بقول وسیم جی شوبی کی سلو ڈیلیوری- خوبصورت است!!
  11. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    واہ سہواگ جی کھپے است 25 گیندوں میں ہی ففٹی مکمل -
  12. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    اور مائیکل ہسی جو کہ وسیم بھائی کہ بقول کل شام ہی سڈنی سے پہنچے ہیں- پہلی ہی گیند پر ڈبل لیتے ہوئے پویلین واپس 56-3 7 اوورز مکمل
  13. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    دلشان جی کے بعد مہیلا جے جی پویلین واپس- ڈائمنڈ 55-2 6 اعشاریہ 5 اوورز دوسرے اینڈ سے سہواگ جی ماضی کی جھلکیاں دکھاتے ہوئے-
  14. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    میرے پاس ٹین سپورٹس لائیو دکھا رہا اسکے علاوہ سونی پر بھی آ رہا اگر ٹی وی پر دیکھنا تو ورنہ سٹریم ڈھونڈ کر دیتا ہوں-
  15. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    سینٹ مورٹز سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ میلہ لگ گیا- 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں شاہد آفریدی کے رویالز باؤلنگ کر رہے ہیں جبکہ وریندر سہواگ کے ہیرے (ڈائمنڈز) پہلے بازی کر رہے-
  16. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    اے پئی جے تہاڈی لنکا!! 222 آل آؤٹ بنگلہ 4-1
  17. عبداللہ محمد

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    دوسرے الفاظ میں احقر نے خوب مضحکہ خیز مراسلہ محفل کی نظر کیا ہے- :cautious::sick:
  18. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    مہندرا سنگھ دھونی جی اپنے ٹری مارک شٹائل میں ایڈن مارکرم جی کو اسٹمپ کر کے اپنا 400واں شکار کیا- اب ان سے آگے باؤچر،گلکرسٹ اور سنگا جی ہی ہیں- نیز برآن کرک انفو جی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب ہے "ناں"
  19. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اور ڈومینی جی بھی پویلین واپس - اب افریقہ آئی سی سی ٹورنامنٹس کے علاوہ بھی چوک کرنا شروع ہو گئی ہے-
Top