مرنا ای جے تقدیر اے اپنی
کیوں فیر ایس توں نسئیے
کیوں فیر ایس نوں بھلن لئی
دنیا دے جال چ پھسیئے
جھوٹے سچے یار بنا کے
دل دیاں گلاں دسیئے
کیوں نہ گھر وچ کلیاں بہہ کے
پاگلاں وانگوں ہسیئے
منیر نیازی
رویالز نے دوسرا میچ بھی با آسانی 8 وکٹس سے اپنے نام کر لیا-
شکریہ ٹورنامنٹ آرگنائزر
شکریہ ڈائمنڈ الیون
شکریہ رویالز الیون
شکریہ سینٹ مورٹیز اینڈ سوئٹرزلینڈ اتھاریٹز
کرکٹ کھپے است!!
ایک تو جوگندر شرما کو دیکھتے ہی 2007 ٹی ٹوئنٹی فائنل یاد آ جاتا-
ڈئیر آئس کرکٹ آرگنائزرز اگلی دفعہ اس ایونٹ میں اس پائن کو ہرگز نہ بُلانا-
پلیز پلیز پلیز!!
آج کے دن سے اُمیدیں:
شوبی پاء جی ڈریوڈ جیسا یارکر ایک دفعہ پھر ماردیں(اگر سہواگ کو ہو جائے تو الگ ہی مزہ)
مہیلا جے شتک یا آدھ شتک ضرور جڑ دیں
(لیکن مہیلا جی پویلین واپس:unsure::notworthy:)
عبدالرزاق ٹانگ کلئیر کر کے ایک آدھ چھکا دکھا دیں-
جاری ہے-
اوپس!!!
خواتین و حضرات اب تک جو بھی میری طرح یہ تصاویر موبائل پر دیکھ رہا ہے آگاہ رھو آپ کھلے دھوکے میں ہو۔
یہ ایسے ہی جیسے ویرات کوہلی بیٹنگ کر رہا ہے اور کمنٹری کی آواز تو آپ تک آ رہی لیکن دیکھنا ممنوع ہے۔
وغیرہ وغیرہ
اس میچ سے جنوبی افریقن سیلکٹرز کو خوب فائدہ ہوا ہے- اسمتھ اور کیلس جی کی شارٹس کو دیکھتے ہوئے میرے خیال میں سیلکٹرز کو فوراً سے بیشتر انکو باقی ایک روزہ میچز کے لئے سیلیکٹ کر لینا چاہئیے-