نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    مبارک ہو- اور اب جتنے این ٹی ایس والوں کو کوسنے دیے تھے اتنی ہی داد بھی جائے گی-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان: انڈر 19 ورلڈ کپ، تیسری پوزیشن

    کوئینز ٹاؤن میں بارش نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں- میچ شروع ہونے کے امکانات تو کافی معدوم ہیں- لیکن تب بھی خواہش کہ میچ ہو جائے خواہ 20 اوورز کا ہی سہی-
  3. عبداللہ محمد

    زیک بھائی سُپر گرہن کی تصاویر؟

    زیک بھائی سُپر گرہن کی تصاویر؟
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان: انڈر 19 ورلڈ کپ، تیسری پوزیشن

    مسلسل تین میچز سے وہ نہ صرف ہمیں شکست دے رہے بلکہ با آسانی ہرا رہے ہیں- ایشیا کپ فائنل اسکور افغانستان 248 پاکستان 63 مارجن 185 ایشیا کپ لیگ میچ پاکستان 57 آل آؤٹ افغانستان 62-3 9 اوورز ورلڈ کپ لیگ میچ پاکستان 188 افغانستان 192-5 اب بندہ کیا اُمید لگائے-
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان: انڈر 19 ورلڈ کپ، تیسری پوزیشن

    آج رات پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا جہاں وہ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے مد مقابل ہوں گی- افغانستان نے پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیگ راؤنڈ کے علاوہ ایشیا کپ کے فائنل اور لیگ میچ میں بھی شکست دی تھی-
  6. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    اسٹمپس ڈے ون بنگلہ دیش 374-4 مومن الحق کی شاندار بیٹنگ 175 پر ناٹ آؤٹ- بنگلہ نے کافی عمدہ اسکور بنا لیا کل اگر مزید 150 رنز جوڑ لیتے ہیں تو لنکا کے لئے واپسی کافی مشکل ہو جائے گی-
  7. عبداللہ محمد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    جی یہ درست ہے کہ ہم سب ون اردو سے ایدھر کو آئے تھے- لیکن ون اردو سے ناطہ کبھی ٹوٹا نہیں چونکہ ادھر بھی عمدہ وقت گزارا- اور تو اور یاز بھائی نے شکار کے سارے سلسلے اسکین کر کے پوسٹ کئے ہوئے- :)
  8. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    رہنے دیں زیک بھائی 20-25 ڈالرز کی کتب کے پیسے پورنے کرنے کے پیچھے سیرئس ہو کر کیوں 2000-2500 ڈالرز خرچ کرنے پر تُلے ہیں۔;):D
  9. عبداللہ محمد

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    شاہد غالباً انڈیا سے ہیں جیسا کہ وہ آج پاکستان اور انڈیا کے میچ میں وہ انڈین ٹیم کی بھرپور حمایت کر رہے تھے ۔
  10. عبداللہ محمد

    من آمدم (گگوش)

    یاز بھائی آپکی چڑیا کتنی قدیم ہے کہ اس گیت پر روشنی ڈال سکے؟ وجہ سوال: سنجے لیلٰی بھنسالی کے نئی فلم پدماوت جو کہ بالآخر ریلیز ہو ہی گئی ہے ایک جگہ رنویر سنگھ جو کہ علاؤ الدین خلجی کا رول ادا کر رہے یہ گانا گنگناتے نظر آتے ہیں۔ یعنی کہ گانا اگر پہلی دفعہ گگوش جی زبانی 70 کی دہائی میں منظر عام...
  11. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    توقع کے عین مطابق جوہانسبرگ کی پچ کوPoor قرار دیا گیا ہے ۔ نتیجتاً ونڈیریز اسٹیدیم کو ملے ہیں 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس۔ جسکا مطلب ہے کہ اب یہاں کے کیوریٹرز کو اگلے پانچ سال تک بہت احتیاط برتنی ہوگی۔ اگر 26 جنوری 2023 سے قبل جوہانسبرگ کو 2 مزید ڈیمیرٹ پوائنٹس ملے تو سال بھر کی پابندی بھی ساتھ ہی ملے گی۔...
  12. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    3 فروری سے کیویزوکینگروو لینڈ پر نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہو رہی ہے۔ یہ اس طرز کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پہلا تجربہ ہےاس لئے کافی نگاہیں اس سیریز پر لگی ہوئی ہیں۔ سیریز میں 6 لیگ میچز کھیلے جائیں گے پہلے تین آسٹریلیا میں جبکہ باقی 3 اور فائنل نیوزی...
  13. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    دو ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے چٹاکانگ میں شروع ہوگا۔ کافی دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملنے کی اُمید ہے۔ بنگلہ ہوم گراؤنڈ پر کافی سخت ٹیم بن چُکی جہاں انہوں نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو بھی شکست دی سابقہ برس۔ جبکہ لنکا گھر و باہر دونوں ہی کافی سخت مشکلات کا شکار است تاہم انڈیا سیریز سے کافی...
  14. عبداللہ محمد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    میں یہاں رجسٹر ماظق بھائی کےپیچھے پیچھے ہوا۔ حالیہ عرصے میں فعال یاز بھائی کی دیکھا دیکھی ہوا۔
  15. عبداللہ محمد

    من آمدم (گگوش)

    وارث بھائی یہ گانا اندازً کتنا قدیم ہے؟ حسان خان
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    ایک طرف راہول جی ہیں جنہوں آئی پی ایل کا بڑا چیک چھوڑ کر گراؤنڈ لیول پر کوچنگ کی ٹھابی جبکہ دوسری طرف مسعود رانا صاب ہیں جنکو خود بھی نہیں پتہ وہ کہ کوچ کیسے بنے اور اس ٹورکے بعد کہاں ہونگے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    کرکٹ پاکستان کو جلد از جلد راہول "دی وال" ڈریوڈ جیسا ایک بندہ درکار ہے- ورنہ حالات مزید ابتر ہونے کی اُمید ہے- ڈریوڈ نے ریٹائرمنٹ کے بعد مسلسل نواجون کھلاڑیوں پر محنت کی ہے پہلے اجنکیا راہانے، سنجو سیمسن، شریاس ایر، رشابھ پنتھ وغیرہ کو بہترین کھلاڑیوں میں بدلا- اب پرتھوی، شبھمان گل ڈیسائی...
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    تیسری وکٹ ڈیسائی پویلین واپس انڈیا 148-3 30ویں اوور کا کھیل جاری-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    اگر پرتھوی جی کوہلی ہیں تو شھبمان گل جی بھی روہت ہیں- ایک اور شاندار بلے باز- اس دفعہ آئی پی ایل میں انکو کولکتہ نے خریدا ہے انشاءاللہ انکے بیٹ کے جلوے خوب دیکھنے کو ملیں گے- اور پرتھوی جی کے دہلی کی جانب سے-
Top