جی جی وہی تو-
اگرچہ ہماری اس سلسلے میں معلومات کرکٹ و ٹینس کے توسط سے ہی ہیں- کبھی کبھار ٹیسٹ میچ میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ جاتا جس پر کھلاڑی کافی تلملا رہے ہوتے- لیکن ہم اپنے سمر کو مد نظر رکھتے اکثر اس پارے کو قابل قبول گردانتے- اور آسٹریلین اوپن میں شراپوا و ووزنیاکی وغیرہ وغیرہ...