نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    ہلکی ہلکی رم جھم تیز بوندا باندی میں تبدیل اور میچ روک دیا گیا- انڈیا اوپنرز کا اچھا آغاز 23-0 اوورز 4 میچ کے لئے ریزرو ڈے بھی ہے-
  2. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    ورلڈ کپ میں ہماری نظریں دو لونڈوں پر تھیں- اسٹیووا جی اور مکھایا نٹینی جی کے صاحبزادوں آسٹن وا اور تھانڈو نٹینی لیکن دونوں ہی کچھ خاص نہ کر سکے- خیر اُمید ہے جلد یا بدیر دونوں کینگروز اور پروٹیز کی سینئیر لیول پر نمائندگی کر رہے ہونگے-
  3. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    پچھلے میچز کو دیکھتے ہوئے 99 فیصدالبتہ آجکی پچ کنڈیشن اور میچ الگ ہے- جی جی وہی تو-
  4. عبداللہ محمد

    عرفان سعید اجی اتنے شاندار تصاویر کو دیکھ کر کون کافر اکتائے گا-

    عرفان سعید اجی اتنے شاندار تصاویر کو دیکھ کر کون کافر اکتائے گا-
  5. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    لنکا تو میچ جیتنے کی کافی اچھی پوزیشن میں آ گئی- کل پوسٹ ٹی سیشن تک 200+ کی لیڈ اور تھوڑا سا تیز کھیل کر 250+ کی لیڈ حاصل کر لے تو یہاں میچ جیتنے کا اچھا چانس بن سکتا ہے- پچ کو دیکھتے ہوئے میرے خیال میں چار سیشن جبکہ کم از کم 3سیشن + 10 اوورز لازمی دینے چاہئیے- لنکا کھپے است وغیرہ!!
  6. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمز آمنے سامنے ہوں گی- دونوں ممالک ابتک 3-3 ٹائٹلز اپنے نام کر چُکے ہیں- لیگ میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو با آسانی 100 رنز سے زیر کیا تھا- 2012 میں بھی دونوں ٹیمز فائنل میں آمنے سامنے ہوئیں تھیں جہاں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے دوچار کیا تھا-...
  7. عبداللہ محمد

    ڈیوس کپ: پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا

    گھر والوں کا بغیر تنخواہ کے ڈرائیور بننے کا اک نقصان یہ بھی کہ کبھی بھی کہیں بھی جانا پڑ سکتا- لہذا اب تمہارے حوالے ڈیوس کپ ساتھیو!!! محمد تابش صدیقی یاز
  8. عبداللہ محمد

    ڈیوس کپ: پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا

    ڈیوس کپ کے سلسلے میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے کھلاڑی اس وقت اسلام آباد میں مد مقابل ہیں- اس وقت عقیل خان صاب کسی کوریا چننگ چوں سے کھیل رہے- جبکہ اس سے قبل اعصام نے ایک چن منگ چوں کو ہرا دیا ہے-
  9. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    چائے کا وقفہ ڈے 3 لنکا 416-3 ٹرائل بائے 97 رنز- اگر اسی حساب سے چلتے رہے تو 100 کے قریب قریب جو بھی لیڈ حاصل ہو گئی لنکا کو میچ جیتنے میں کافی معاون ثابت ہو سکتی- اسی حساب سے چلتے رہے تو اگلے دو کوششوں میں دوہرا شتک جڑ ہی لیں گے-
  10. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    ڈی سلوا جی 174 رنز کی اننگ کھیلنے کے بعد پویلین واپس انکی جگہ اب آئے ہیں روشن سلوا جی- لنکا 333-2 ٹرائل بائے 180 رنز
  11. عبداللہ محمد

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    وہ جو میں نے دیکھی تھی یہ وہ مہو ڈنڈ تو نہیں یاز بھائی میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے؟ خان صاب مجھے کسی اور مہو ڈنڈ تو نہیں لے گئے تھے کیا؟
  12. عبداللہ محمد

    جی بھائی وہی سوچ رہا کہیں نکل لوں تاکہ میں بھی محفل میں کچھ تصاویر کا اضافہ کر سکوں-

    جی بھائی وہی سوچ رہا کہیں نکل لوں تاکہ میں بھی محفل میں کچھ تصاویر کا اضافہ کر سکوں-
  13. عبداللہ محمد

    محفل تے تصویر و تصویر ہوئی پئی اے!!

    محفل تے تصویر و تصویر ہوئی پئی اے!!
  14. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    دھاون جی تو جانا نہ چاہتے تھے البتہ کپتان کوہلی جی نے انہیں بھجوا کر ہی رہے- :)
  15. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اور اسی دوران دھاون جی نے خود کو رن آؤٹ کروا لیا- مارکرم جی کی شاندار فیلڈنگ!! پلڑا پھر سے متوازن است!!
Top