ڈیوس کپ: پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا

ڈیوس کپ کے سلسلے میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے کھلاڑی اس وقت اسلام آباد میں مد مقابل ہیں-

اس وقت عقیل خان صاب کسی کوریا چننگ چوں سے کھیل رہے-
جبکہ اس سے قبل اعصام نے ایک چن منگ چوں کو ہرا دیا ہے-
 
اللہ جانے کوئی نیا نام کب سننے کو ملے گا۔
 
Top