نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کہانی لمبی ہے تو رات بھی طویل ہے اور ابھی جوان بھی- کرکٹ سے متعلق نہیں تبھی تو آپ سے مزید تفصیلات پوچھیں ورنہ یاز و وارث بھائی نہ تھے زحمت کے لئے-
  2. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    مزید کچھ روشنی ڈالیں ویسے تھوڑا عرصہ قبل ہی آسٹریلیا میں کئی دفعہ انڈینز پر حملے کئے گئے تھے-
  3. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    یہ بھی شائد درست ہے- افریقہ میں بھی کالوں کو بہت دیر سے اجازت ملی اور آج بھی کوٹہ سسٹم ہے- اور زمبابوبے میں بھی یہی حالات ہیں- میں نے جب شارٹ کے متعلق آرٹیکل اور اس میں معلومات پڑھی تو حقیقتاً حیرانگی ہوئی چونکہ بندہ کینگروو لینڈ کو انسانی حقوق کے معاملے میں کافی لبرل مانتا تھا- خیر وہ کیا کہتے...
  4. عبداللہ محمد

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بار ہی تو اصل چیز ہے- یونہی تو نہیں شعراء کرام نے میخانے کے گن گا گا کر دیوان بھر رکھے-
  5. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    آسٹریلیا نے 95 رنز کا ہدف با آسانی 12 اوور میں عبور کر لیا-
  6. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کینگروز کی اننگ شروع - بارش کے بعد اب ڈک ورتھ لوئس کے تحت 15 اوورز میں 95 رنز بنانے ہیں-
  7. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    اسٹمپس ڈے 4 81-3 اور 513 لنکا 713-9 ڈیکلئیر بنگلہ ٹرائل بائے 119 رنز- آخری اوور میں ہیراتھ کے ہاتھوں مشفیق الرحمان کے پویلین لوٹنے کے بعد بنگلہ اب کافی مشکل حالات میں گھر چُکی ہے شکست تو مجھے یہاں سے لازمی لگ رہی اب یہی دیکھنا کہ اننگ کی شکست سے بچ پاتے ہیں یا نہیں-
  8. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کینگروز کی جانب سے آج ڈی-آرکی شارٹ ڈیبیو کر رہے ہیں- جو کہindigenous یعنی اصلی والے کینگروز ہیں یعنی کہ پُرانے مقامی باشندے- انتہائی حیران کُن طور یہ صرف پانچویں ایسے باشندے ہیں- جیسن گلسپی پہلے indigenous کھلاڑی تھے جنہوں نے 96 میں ڈیبیو کیا اور یہ آسٹریلیا کی تاریخ میں 1906 کے بعد پہلا واقعہ...
  9. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کیویز مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹس کے نقصان پر محض 117 رنز ہی بنا سکے- کولن ڈی گرینڈ ہومی نے اچھے ہاتھ دکھائے اور کچھ رنز ٹیلر جی نے جوڑ دیے ورنہ تو 100 تک پہنچنا بھی مشکل لگتا تھا اک موقع پر-
  10. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    جی جی وہی تو! لیکن آل آؤٹ ہونے کی بجائے ڈیکلئیر کرنے سے کچھ نفسیاتی برتری ضرور حاصل ہوتی ہے-
  11. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    لنکا نے 713-9 پر اننگز ڈیکلئیر کر دی- جسکا مطلب ہے پورے 200 رنز کی لیڈ حاصل کی ہے- ابھی بھی پچ بیٹنگ کے لئے مکمل طور پر سازگار ہے لیکن پانچویں دن ہیراتھ جی کی گھمن گھیریاں کسی بھی بلے باز کو مشکلات میں ڈال سکتی ہیں-
  12. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کپتان ولیمسن بھی پویلین واپس!! کیویز شدید مشکلات میں 34-4
  13. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کا نیوزیلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ- میچ سڈنی میں کھیلا جا رہا-
  14. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    ٹائٹل انڈیا کے نام- بھارتی شائقین کو مبارک ہو-
  15. عبداللہ محمد

    دو مکالموں کے لطیفے

    گاہگ: ویٹر میرے شوربے سے بھی مکھی نکلی ہے- ویٹر: یہ تو قسمت کی بات ہے جی پچھلے کسٹمر کا موٹر سائیکل نکلا تھا-
  16. عبداللہ محمد

    ایڈورٹائزنگ ایجنسی

    ایڈورٹائزنگ ایجسنی رجسٹرڈ کروا کے شروع کی جائے- یہی سب سے پہلا اور بنیادی کوائف ہے-
  17. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    بارش نے ایک دفعہ میچ روک دیا اب جب انڈیا فتح سے محض 75 رنز ہی دور ہے- اس وقت انڈیا ڈک ورتھ لوئس سسٹم میں بہت آگے ہے-
  18. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    25 اوورز کے بعد 125-1 انڈیا با آسانی ٹائٹل اپنے نام کرنے کو-
  19. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    لنچ ڈے 4 لنکا 612-4 لیڈ بائے 99 رنز اس سیشن میں تیز رنز بنانے کی کوشش جی جانی چاہئیے اگر 150 یا 149 رنز بھی نکال لئے جاتے تو آخری سیشن میں 10 اوورز میں 50 سے 60 رنز مزید جوڑ کر بنگلہ کو دعوت دے دینی چاہئیے اور اپنی قسمت آزمانی چاہئیے-
  20. عبداللہ محمد

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    پروٹیز اور پاکستانی ;) فینز کے لئے بُری خبر- اے بی ڈی وی صاحب کیبعد فیف جی بھی فنگر انجری کے سبب سیریز سے باہر ہو چُکے ہیں- فیف جی کا آسٹریلوی سیریز تک فٹ ہونا ممکن ہے جبکہ ابراھم جی کی چوتھے ونڈے میں واپسی کی اُمید است-
Top