پہلے تو ہم یہ کہنا چاہینگے کہ آپکا ٹیگ ہمیں نہیں ملا غالباً آپ نے مراسلے میں تدوین کر کے ہمیں ٹیگا ہے-
پھر ہم یہ کہیں کہ ابراھم ڈی وی کی واپسی سے افریقن شائد کچھ بہتری بہتری محسوس کریں-
اور اے بی ڈی وی سے یاد آیا کچھ برس پہلے تک ہم اے بی کو کوہلی جی کے قد کا سمجھتے تھے ایک روزہ میں لیکن کوہلی جی...