نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی تو کل یہاں کراچی میں بھی پڑنا شروع ہوگئی ہے
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کے موسم کھائی جاتی ہیں ریوڑیاں
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب قدیر بے شمار نعمتوں سے آپ سب کو نوازیں ۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے تمام اہل محفل کو السلام علیکم ، صبح بخیر
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منصور اک فقیر مرے نام کا کہیں پھر دشتِ بے اماں کی مسافت میں مر گیا منصور آفاق
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    بھائی پنگے پر ہوئے متوقع دنگا بھی تو ہم نے بچایا ہے نا ، اب آپ یہان اپنی سیاست چمکانے آگئے ۔:p
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    ہادیہ بہن ہم جیسے مرد اس ہی وقت خوش اور پرسکون رہتے ہیں جب ان کی بہنا ان سے ناراض نہ ہوں ، میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر معافی طلب کرتا ہوں ۔ ہمارا اور فلسفی بھائی کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا یہ بات ایک عام انداز میں کہی گئی تھی ۔ چلیں اب ہنستے مسکراتے سب کو خوش دلی سے جواب دیں ۔:)
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    فلسفی بھائی اور ہادیہ بہنا بہتر ہے کہ اس موضوع کو یہاں ہی اختتام پذیر کر دیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    یعنی استانی جی نے درست فرمائیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    فلسفی جی ہون دسو ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برج خلیفہ میں قائم دنیا کا بلند ترین ہوٹل

    برج خلیفہ میں قائم دنیا کا بلند ترین ہوٹل عوام کیلئےکھول دیا گیاہے۔ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا اعزاز دبئی کی برج خلیفہ کو حاصل ہے جس کی بلندی 828 میٹر ہے،عمارت کو دنیا کی پرتعیش عمارت کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ 60 سے زائد منزلوں پر بنی اس عمارت میں اگرچہ رہائش کیلئے پرتعیش ہوٹل پہلے سے ہی...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔مشہور ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا ہے،لیکن وہ فرنچائز کرکٹ کے لیئے دستیاب...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وزن کم کرنے میں مدد

    ارے بھیا ایسی باتیں نہ کریں اگر کوئی محفلین بہن اس لڑی میں آگئیں تو یہ لڑی گل گلزار بن جائے گی ۔:LOL:
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عرفان صدیقی جاں سے گزرے بھی تو دریا سے گزاریں گے تمہیں

    جاں سے گزرے بھی تو دریا سے گزاریں گے تمہیں ساتھ مت چھوڑنا ہم پار اتاریں گے تمہیں تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ ڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں دل پہ آتا ہی نہیں فصل طرب میں کوئی پھول جان، اس شاخ شجر پر تو نہ واریں گے تمہیں کھیل یہ ہے کہ کسے کون سوا چاہتا ہے جیت جاؤ گے تو جاں نذر...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں

    بہت عمدہ غزل اور زبردست گائیکی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    لمبا دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے اس لیے دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کبھی کبھی ڈھیروں لفظ ہونے کے باوجود بھی بولنے کو دل نہیں چاہتا ، نہ بتانے کے لیے ، نہ جتانے کے لیے اور نہ ہی ہمدردی کے لیے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیے، لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔
Top