ہر انسان کے اچھے اور بہترین مستقبل کے حوالے سے اپنے خیالات ہوتے ہیں ۔جن کو پورے کرنے کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے ۔محفل پر بڑی تعداد میں ہماری محترم بہنیں بھی موجود ہیں اگر وہ مناسب خیال کریں تو اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں ۔
جاسمن آپی ، لاریب مرزا بہنا مریم افتخار بجو ، نور سعدیہ شیخ بہن...