ہماری سالگرہ کا اہتمام ہمیشہ سے 14 رمضان المبارک کو ہی کیا جاتا رہا ہے ۔ اس ماہ کی مناسبت سے افطار پارٹی بھی منعقد ہوتی رہی ہے ۔جس میں قریبی عزیز واقارب شریک محفل ہوتے تھے ۔وقت کے ساتھ ساتھ معمولات زندگی تبدیل ہوتے گئے اور اب بس اس دن کا اہتمام اس حد تک رہے گیا ہے کہ 14 رمضان والے دن افطاری محلے...