ماشاءاللہ فہد بھائی آپ نے بہت عمدہ معلومات فراہم کی مگر بھائی آپ کی توجہ میں اقتباس والی بات کی جانب کروانا چاہتا ہوں ۔ یہ فتویٰ جامعۃ العلوم الاسلامیہ کی جانب سے دیا گیا ہے ۔اس کےمطابق قبول نہ ہونے والی کوئی روایات شامل نہیں البتہ گناہ گار ہونے کی واضع دلیل موجود ہے ۔قبول نہ ہونا اور گناہ ہونا...