نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قول دے بیٹھے ہیں کہ چائے پر مدعو کریں گے انھیں ،وہ آتے ہی پھر سے تقاضہ کریں گے دعوت چائے کا
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واپسی

    الامان و الحفیظ ، دکھ ہوا آپ کے ساتھ حادثہ پیش آیا ۔ آپ نے سچ کہا ،شہر کا کوئی پرسان حال نہیں عجب صورتحال ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گڑبڑ مت کریں بھیا کو آواز کیوں لگائی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واپسی

    وعلیکم السلام ، شگفتہ بہن سب خیریت ہے ،کچھ تفصیل بتائیں کیسے چوٹ آئی ، اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور آپ کو اپنی امان میں رکھیں ۔آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزا آتا ہے آپ کو ہمارا دل جلانا میں ، علم سے مراد یہ ہے کہ آپ کو الٹی لڑی کے بارے میں معلوم تھا۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت خوب ۔

    بہت خوب ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ فلسفی جی ،ہم سمجھے کہ آپ علم رکھتے ہیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    عروج کی طرف جاتے ہوئے راستے میں پھولوں کے بیج پھینکتے جاؤ، زوال کا سفر پرسکون رہے گا۔اگر کانٹے پھینک کر جاؤ گے تو خار دار جھاڑیاں ملیں گی کہ بہر صورت واپسی کا سفر طے کرنا ہوتا ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے، ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں، کچھ غلامی، کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں اور کچھ وار ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور دیا ذہن پر کچھ ایسا یاد ہی نہیں آرہا
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا تفصیل سے بتائیں
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    داد دینی پڑے فلسفی بھائی کے سگھڑ پن کی
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کریم کا بے حد کرم ہے حمزہ بھائی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے آپ بناتے ہیں واہ بھائی ،
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین چائے دیتی ہے آپ کو جب آپ آرام کر رہے ہوں
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فوت شدہ محفلین کے اکاؤنٹ

    زیک بھائی آپ نے بہت عمدہ نکات پیش کیے ہیں ۔انتظامیہ کو اس جانب توجہ دینی چاہیے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر آپ خوب آرام کرتے ہوں کے دو دن کی چھٹی میں
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی وہاں تو شاید جمعہ کا دن چھٹی کے لیے مخصوص ہے
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بتائیں کہ آپ آفس میں ہیں
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ آج ہفتہ واری تعطیل ہے شاید اس لیے
Top