اپنی مختصر سی زندگی میں لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں ۔لوگوں سے محبت کریں ان سے بھلائی کی بات کریں انکے دل جیتنے کی کوشش کریں ۔ یہی اصل کمائی ہے ۔ دل ایک کھلتا پھول ہے جو محبت کی خوشبو بکھیرتا ہے اور اس دل سے نکلی ہر دعا عرش تک رسائی رکھتی ہے ۔
ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ہیں وہ سارے " کتابوں" میں یا پھر " قبرستانوں" میں پائے جاتے ہیں۔ کامیاب عاشق وہ ہوتا ہے جو عشق میں ناکام ہو جائے کیونکہ جو کامیاب ہوتا ہے وہ " عاشق" نہیں رہتا بلکہ "خاوند" بن جاتا ہے۔