نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جہاں تعلقات میں احساسات نہیں ہوتے صرف مطلب ہوتا ہے وہاں لوگوں کو محسوس تک نہیں ہوتا کون ہماری زندگی سے کب ،کیسے اور کیوں نکل گیا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    آگ اگلنے والا ڈریگن ویتنام میں آگ اگلنے والا ڈریگن پل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پل دیکھے ہونگے لیکن ایسا منفرد پُل شاید ہی کہیں دیکھا ہو جونہ صرف دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تعمیر کیا گیاہے بلکہ اُسی طرح آگ کا شعلہ بھی اُگلتا ہے . ویتنام کے شہر ڈاننگ...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا ٭ سعید راہی

    جگجیت سنگھ ، چترا سنگھ کی خوبصورت آواز میں یہ شاندار غزل ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا ٭ سعید راہی

    میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا دیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا ہر بات گوارا کر لو گے منت بھی اتارا کر لو گے تعویذیں بھی بندھواؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا تنہائی کے جھولےجھولو گے ہر بات پرانی بھولو گے آئینے سے تم گھبراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا جب سورج بھی کھو جائے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رفتہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہو گئے - زبانِ غیر سے!

    استاد غلام علی کی آواز میں یہ غزل بہت پسند آئی ہے ۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: کسی کی دوستی ہے اور ہم ہیں ٭ نعیم صدیقیؒ

    کیابات ہے ، حقیقت حال کچھ یہی ہے ۔ بہت زبردست شراکت بھیا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسرت موہانی چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ۔ مولانا حسرت موہانی

    واہ واہ ، محترم غلام علی صاحب کی آواز اور یہ خوب صورت غزل ، ماضی کی خوشگوار یادیں ۔:)
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کیا کچھ نہیں کہا آپ نے بھیا ، اب بھی کچھ بچا ہے تو کہہ ڈالیں ، ہماری جانب سے اجازت عام ہے ۔:p
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ماشاءاللہ ، فلسفی جی آپ کے حساب کتاب کے قربان جاؤں ۔:D
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بس بھا بس ، دیکھ لیا ہم نے آپ کی محبت کو ، ایک چائے کی پیالی کی حیثیت کیا ہے وہ تو آپ خود بھی بنا کر پی سکتے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ٍفلاور شو کراچی سی ویو

    ماشاءاللہ ، بہت زبردست اور عمدہ خالد بھائی ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئے ، ہم اپنی برائیوں کا حساب خود دیں گے ۔ :)

    آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئے ، ہم اپنی برائیوں کا حساب خود دیں گے ۔ :)
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    میرے خیال میں مرد عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا ، مرد عورت کی عزت اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے کم ظرف مرد عزت دار عورت کی بھی عزت نہیں کرتااور ظرف والا مرد اس طوائف کی بھی عزت کرتا ہے جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہوتی ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    انسا ن کے لا لچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا کیو نکہ اس میں ناشکر ی کے سوراخ ہوتے ہيں ، جو اس کو بھرنے نہیں دیتے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    دل میں جب ان گنت خواہشات اور تمنائیں بھری ہوں تو سکون کو جگہ نہیں ملتی ، دل کو ان آلودہ چیزوں سے پاک کریں ، نیک سوچوں سے سجائیں تو سکون خود یہاں عبادت کرنے چلا آتا ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کسی بھی دکھ کا افسوس چھ منٹ یا زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہوتا اس سے آگے جو بھی انسان کو تکلیف دیتی ہے وہ اس کی سوچ ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلیم گورمانی بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    کلیم گورمانی بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    :rollingonthefloor:
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    :party: :party: :party: حضور قدم بوسی قبول فرمائیں ۔
Top