کچھ تو مجھ پر کرم کریں غم روزگار کی تلخیاں
میں خراب کوچہ دشت ہوں مجھے اپنے گھر کی تلاش ہے
غم تیرگی میں اجڑ گئی وہ تصورات کی محفلیں
کبھی شام مجھ کو عزیز تھی مگر اب سحر کی تلاش ہے
ہم 2004 میں جناح اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ہم جس وارڈ میں تھے وہاں پر ملتان شہر سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب مسرور انور...