نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اداکارہ میرا کے لیے بری خبر ، ، کیپٹن نوید کیلئے ضرورت رشتہ کا اشتہار دیدیا گیا

    اداکارہ میرا کے لیے بری خبر ، ، کیپٹن نوید کیلئے ضرورت رشتہ کا اشتہار دیدیا گیا لاہور…اداکارہ میرا کے لیے بری خبر ہے، کیپٹن نوید کے والد نے نوید کی شادی کے لئے ضرورت رشتہ کا اشتہار دیدیا، اشتہار میں پڑھی، لکھی خوبصورت دوشیزہ کا رشتہ مانگا گیا ہے۔ 2 برس قبل لاہور میں کیپٹن نوید اور اداکارہ میرا...
  2. کاشفی

    عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

    مولوی ایک خان ہے۔۔صحیح کہہ رہا ہوگا۔۔۔
  3. کاشفی

    چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ

    چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ چین سری لنکا میں 1.43 ارب ڈالر سے پورٹ سٹی قائم کریگا۔ کولمبو: (آن لائن) چین اور سری لنکا کے درمیان دارالحکومت کولمبو کے بندرگاہ کے قریب سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر پورٹ سٹی تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ منصوبے پر ایک ارب چالیس کروڑ...
  4. کاشفی

    کشور کمار معروف گلوکار کشور کمار کا 84واں یوم پیدائش

    معروف گلوکار کشور کمار کا 84واں یوم پیدائش بے مثال آواز سے سیکڑوں لازوال گیت تخلیق کرنے والے گلوکار کشور کمار کا آج چوراسیواں یوم پیدائش ہے۔ ممبئی: (دنیا نیوز) کشور کمار 1929ء میں آج کے دن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اٹھارہ سال کی عمر میں کے ایل سہگل سے متاثر ہو کر گانے کا...
  5. کاشفی

    حسن روحانی نے ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    حسن روحانی نے ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ایرانی نومنتخب صدر حسن روحانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری نے کی۔ تہران: (دنیا نیوز) حسن روحانی ایران کے ساتویں منتخب صدر ہیں۔ انھوں نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کی جگہ لی ہے۔ 64 سالہ حسن...
  6. کاشفی

    اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے: طاہر القادری

    اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے: طاہر القادری ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دسمبر میں تاریخ ساز جلسہ اور جنوری میں لانگ مارچ کر کے اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے۔ لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی عہدیداروں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موذن...
  7. کاشفی

    عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

    عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں جے یو آئی (ف) کے سربراہ ثابت کریں کہ میں یہودیوں کا ایجنٹ ہوں۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین...
  8. کاشفی

    لگتا ہے ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں: خورشید شاہ

    لگتا ہے ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں: خورشید شاہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 158 آئین کا حصہ ہے۔ ترامیم لانے سے لگ رہا ہے کہ ہم ون یونٹ کی طرف جا رہے ہیں۔ رضا ربانی کہتے ہیں اٹھارہویں ترمیم اور صوبائی خود مختاری پر شب خود مارنے کی کوشش ہوئی تو سخت مزاحمت کریں...
  9. کاشفی

    جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں ملزم، سیکیورٹی برائے نام

    جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں ملزم، سیکیورٹی برائے نام ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد حکام جیلوں کی سیکورٹی سخت کرنے کے روز دعوے کر رہے ہیں لیکن حقائق کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں خطرناک ملزم قید، قیدیوں کا آزادانہ موبائل فون استعمال۔...
  10. کاشفی

    وزیراعظم اور انکے خاندان کی خدمت کرنے والا میٹرک پاس پائیلٹ ڈی ایم ڈی مقرر

    اسمیل آئی ہے کیا جلنے کی روحانی دوست۔۔؟:) میں جل نہیں ریا ہوں۔۔جلا ریا ہوں۔۔بغیر آگ کے۔۔:grin: جس کی وجہ کر بہت سے لوگ اِدھر نہیں آریے ہیں۔۔۔:)
  11. کاشفی

    یقینِ شکست - کیفی اعظمی

    انتہا صاحب اور فرخ منظور صاحب ۔۔آپ دونوں کا بھی بیحد شکریہ۔۔ خوش رہیئے۔۔
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ترا روٹھنا، ترا ماننا، تری بے ُرخی، تری بے خودی کبھی اب نہ دیکھوں گا عمر بھر، مجھے آج اس کی خبر ہوئی (کیفی اعظمی)
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہو دورِ غم کہ عہدِ خوشی دنوں ایک ہیں دونوں گزشتنی ہیں خزاں کیا بہار کیا! ہم بیکسوں سے سختیء عہدِ فراق پوچھ اے بے خبر! کسی سے بڑھاتا ہے پیار کیا! (محروم)
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    نہیں تجھ کو تاریخ سے آگہی کیا خلافت کی کرنے لگا تو گدائی خریدیں نہ ہم جس کو اپنے لہو سے مسلماں کو ہے ننگ و پادشائی (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
  15. کاشفی

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    محفل میں ایک بار پھر سے خوش آمدید۔۔ اللہ رب العزت آپ کے شوہر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین اور آپ سب کو صبر کے ساتھ دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
  16. کاشفی

    بے حس وزیر اعظم

    رمضان ہے۔۔کچھ خیال کیجئے روحانی بابا دوست۔:)
  17. کاشفی

    اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

    اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔آمین۔۔ اور خاص طور پر محترمہ وینا ملک جو کہ عائلہ ملک ، حمیمہ ملک، سلیم ملک، شعیب ملک اور عزت مآب جناب رحمان ملک جیسے ناموں کا سیم لاحقہ رکھتی ہیں۔۔ اللہ رب العزت ان سب کو بھی ہدایت دے۔۔۔ آمین۔
  18. کاشفی

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ القاعدہ کے خلاف خا صی کامیابی مل رہی ہے، پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں تاہم امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کی ٹائم لائن نہیں دے سکتے۔ امریکی وزیر...
  19. کاشفی

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم گڈانی…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان میں جیل توڑنے جیسے واقعات مل بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے یہ بات گڈانی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
Top