ایم کیو ایم نے ہمیشہ حق کا پرچم بلند کیا۔۔اور بھی بہت کچھ اچھے کام کیئے۔۔۔مزید تفصیل تراویح کے بعد۔
ایم کیو ایم نے کوٹہ سسٹم کی مخالفت کی۔۔
ممنون حسین کو ووٹ ڈالنا قومی ذمہ داری تھی۔۔
شکریہ ادا کرنے کے لیئے وزیرِ اعظم پاکستان جسے اوپر عنوان میں بے غیرت کہا گیا ہے جو کہ نامناسب لفظ ہے وہ تشریف...