وسیم بھائی اور دیگر جون سے بھی لوگوں نے نون لیگ کے لیئے کچھ بھی الفاظ استعمال کیئے تھے وہ بالکل درست تھے۔۔۔ اس کی تائید کرتا ہوں بغیر سنے ہوئے بھی۔۔:)
ایم کیو ایم جیسی بھی ہے ۔۔ ہماری ہے۔۔اور ہم اسی کو ووٹ دیں گے۔۔
چونچ لڑانے کے لیئے ایم کیو ایم کسی کے پاس نہیں گئی بلکہ لوگ خود ہی چونچ لڑانے 90...