نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض ہے میرا کہ یہ بتاؤں کہ گُلِ یاسمیں نے گنگا سیدھی بہا دی ہے، درست کرنے کی کوشش کی ہے مین نے
  2. الف عین

    برائے اصلاح

    ہاتھ آنی.. قابل قبول لگتا ہے مجھے تو کَل ضرورت ہے.. بھی چل سکتا ہے کہ ردیف یہی چاہتی ہے
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی سلام کر کے نکل لیے، یہی لگتا ہے
  4. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    زندگی بکرے کے بھیجے کے سوا کچھ بھی نہیں یا بڑے کے سری پائے کے سوا کچھ بھی نہیں ہائے مگر ملتے ہی نہیں یہ!
  5. الف عین

    برائے اصلاح:ہم سامنے آئیں گے تو کچھ بات بنے گی

    ہم سامنے آئیں گے تو کچھ بات بنے گی اور آنکھیں ملائیں گے تو کچھ بات بنے گی .. بات نہیں بنی! چھپے ہوئے کیوں ہیں؟ ہاں، 'وہ سامنے...' سے کچھ مطلب نکل سکتا ہے۔ محض آنکھ ملانا بھی محاورہ ہے حالانکہ صرف ایک آنکھ نہیں ملائی جا سکتی خاموش رہے ہیں تری رسوائی کے ڈر سے ہم بات بتائیں گے تو کچھ بات بنے گی...
  6. الف عین

    رحمتیں رب کی لٹانے ماہِ رمضاں آیا غزل نمبر 43 شاعر امین شارؔق

    ماشاء اللہ عزیزی عبد الرؤف کے مشورے سے مکمل درست ہو گئی ہے البتہ بہتری کے لئے یہ مصرع بندوں کو رب سے ملانے ماہِ رمضاں آ گیا یوں بہتر ہو گا رب کو بندوں سے.... وجہ؟ بندوں کا وں کا اسقاط ہو رہا ہے جو روانی کے اعتبار سے اچھا نہیں رب کو.. میں' کو' کی واو کا اسقاط فصیح تر ہے
  7. الف عین

    برائے اصلاح

    فلمی شاعری یا عامر موسوی( جن کا مطلع لکھا ہے) سند نہیں ہو سکتے
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرما گرم سموسے تو افطار میں ہی اچھے لگتے ہیں، روزوں میں تو ان کا ذکر بھی برا لگتا ہے!
  9. الف عین

    دل کی ابیاض سے ہر سطر مٹائی جائے

    جو مجھے ذرۂِ خاکی سے بنا دے گوہر راہ اب ایسی عبادت کی بنائی جائے ... عبادت کی راہ بنانا؟ صورتِ حال ترے شہر کی ناساز ہوئی وصل کی پیاس بھلا کیسے بجھائی جائے ... صورت حال کا ناساز ہونا خلاف محاورہ ہے تلخیوں کی وہی روداد مرے دوست کہیں لکھ کے اشکوں سے مرے دل پہ لگائی جائے .. روداد لگانا؟ خلاف...
  10. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ جانے مشق سخن کیسے ہو گئی دشوار کہ اب تو شعر اترتے نہیں وحی کی طرح .. وحی کے غلط تلفظ کی معذرت
  11. الف عین

    تاسف آہ کورونا کے قتل کردہ ادیب و شاعر

    اور ادب کے بڑے نام اس فہرست میں شوکت حیات، افسانہ نگار مولا بخش، نقاد
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرح طرح کے حیلے کرتے ہیں کچھ لوگ روزے کے معاملے میں، بڑا افسوس ہوتا ہے
  13. الف عین

    برائے اصلاح: آپ سے صرف سدا ہم نے محبت کی ہے

    اب درست ہو گئی ہے غزل
  14. الف عین

    برائے اصلاح

    بس نظر عنایت میں نظر کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے، ظ پر زبر ہے
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    فرصت میں دیکھتا ہوں اسے
  16. الف عین

    تاسف آہ کورونا کے قتل کردہ ادیب و شاعر

    کل اس پیغام کے بعد دو مزید خبریں ملیں مشرّف عالم ذوقی کی اہلیہ تبسم فاطمہ بھی شوہر سے جا ملیں ان کا اکلوتا لڑکا عکاشہ بھی بیمار ہے، یہ خبر بھی ملی ہے اور پاکستانی ناول نگار خالد طور بھی رخصت ہوئے انا للہ وانا الیہ راجعون
  17. الف عین

    تاسف آہ کورونا کے قتل کردہ ادیب و شاعر

    پرسوں سے آج صبح تک جن ادباء کے انتقال کی خبریں ملی ہیں، وہ ذیل میں ہیں مشرّف عالم ذوقی، ناول اور افسانہ نگار سلطان اختر. معروف شاعر مناظر عاشق ہرگانوی ہمہ جہت ادبی شخصیت انجم عثمانی، معروف افسانہ نگار فرتاش سید. پاکستانی شاعر اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام سے تو بندر ہندو اور بندریا مسلمان لگتی ہے گُلِ یاسمیں کی
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیوانہ پن ہے ڑ اور ژ کے سٹیشنوں پر ان لڑیوں کی ایکسپریس گاڑی روکنا
Top